قومی
-
نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد
عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نوازشریف کی جانب سے ضمانت میں توسیع کی درخواست پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب الرٹ بل منظور کرلیا
زینب الرٹ بل منظوری کے لیے 2 مارچ کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں سے منظوری کے بعد اس کا اطلاق ملک بھر میں ہوگا
مزید پڑھیں -
ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ
اس معاہدے کے تحت 80 ہزار سے ایک لاکھ نرس، 25 ہزار ڈاکٹر، 10 ہزار فارماسسٹ اور 20 ہزار پیرامیڈکس کو برطانیہ بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
دہشت گردی کو ہر صورت ختم کرنا چاہیے۔ میاں افتخار حسین
اے پی ایس سانحہ کے بعد بڑی محنت اور مشکل سے نیشنل ایکشن پلان بنایا گیا جس پر عمل درآمد ہونا چاہیے ورنہ یہ اے پی ایس کے شہداء کے خون سے غداری ہوگی۔ لاہور پریس کلب میں خطاب
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاک ایران سرحد دوسرے روز بھی بند
دوسری جانب ایرانی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہر قم میں کورونا وائر س سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پی آئی اے کی چین کے لیے پروازیں ایک بار پھر معطل
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی بیجنگ کے لیے پروازیں کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے باعث کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
‘پاکستان کی کوششوں سے امریکا اور طالبان مذاکرات پر قائل ہوئے’
شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکا اور طالبان کو خبردار کیا ہے کہ کچھ قوتیں امن میں رخنہ ڈالنا چاہتی ہیں لہذا فریقین خبردار رہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد پر آمد ورفت معطل کرنے کا فیصلہ
تمام اداروں کو ہائی الرٹ کردیا ہے کسی کو بھی ایران سے آنے اور جانے نہیں دیا جائے گا۔ ترجمان بلوچستان حکومت
مزید پڑھیں -
پاکستانی خاتون سائنسدان دنیا کا پہلا ماحول دوست جہاز انجن بنانے کے قریب
پاکستانی سائنسدان دنیا کا پہلا ایسا جہاز انجن تیار کر رہے ہیں جو عالمی درجہ حرارت پر قابو پانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ جہاز انجن تیار کرنے والی سائنسدان سارہ قریشی کا کہنا ہے کہ وہ اس منصوبے پر 2018 سے کام کر رہی ہیں اور رواں سال کے آخر تک اس کی تیاری…
مزید پڑھیں -
ایران میں کرونا سے ہلاکتیں، بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ایران سے زائرین کے ذریعے کرونا وائرس کی آمد کے خطرات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے تفتان میں ایک سکریننگ کیمپ قائم کرکے ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ کردی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی اطلاعات کے تناظر میں تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے…
مزید پڑھیں