قومی
-
دنیا بھر میں کل حجاب کا عالمی دن منایا جائے گا
اس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میں پردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے
''بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے عظیم قائد، سرپرست اعلیٰ، بلوچستان کے تاریخ ساز قوم پرست رہنما اور مینار بلوچ اب ہمارے درمیان نہیں رہے، بی این پی جنازے کا اعلان جلد کرے گی۔''
مزید پڑھیں -
کورونا: ملک بھر میں مزید 89 مریض جاں بحق
مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31ویں نمبر پر موجود
مزید پڑھیں -
کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے
کشمیری رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں سرینگر میں وفات پا گئے۔ ان کے خاندان نے تصدیق کی کہ سید علی گیلانی کی اپنی رہائشگاہ پر طویل علالت کے باعث وفات ہوگئی۔ مقامی حکام نے سید علی گیلانی کی وفات کی اطلاع کے بعد وادی میں الرٹ کا اعلان کر دیا۔ کشمیری…
مزید پڑھیں -
پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کی کمی
پٹرول کی قیمت 119.80 روپے سے کم کر کے 118.30 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116.53 روپے سے کم کر کے 115.03 روپے فی لیٹر کر دی گئی۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیں -
کورونا: 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد جاں بحق
3 ہزار 383 میں وائرس کی تشخیص، مثبت کیسز کی شرح 7.36 فیصد ہو گئی۔ حکام
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی: آج میں رہتے ہوئے کل کو ٹھیک کرنا ہے
اپنی ماں اپنی زمین کے گہناتے حسن کی حفاظت کے لئے موسومیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے برق روی سے کام آج سے نہیں بلکہ ابھی سے شروع کریں۔
مزید پڑھیں -
کرونا وائرس: پاکستان میں مزید 66 افراد ہلاک
دوسری جانب پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مزید 14 شہروں پر کرونا پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 93 ہزار 504 ہو گئی
5639 کی حالت تشویشناک، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 69 جاں بحق
مزید پڑھیں -
الیکشن کمیشن کی خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں کرانے کی تجویز
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو سے تین مرحلوں میں کرانے کی تجویز دیدی ہے جبکہ انتخابات دو مرحلے کی تجویز کے تحت میدانی علاقوں میں دسمبر اور مارچ تک پہاڑی علاقوں میں انتخابات کرانے پر غور کیا جارہا ہے. خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اداروں کے خاتمے کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے…
مزید پڑھیں