قومی
-
خیبرپختونخوا کے 26 اضلاع سمیت ملک بھر میں فوج تعینات
کورونا وائرس کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں فوج کی تعیناتی مکمل ہوچکی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ آرئیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پورے ملک میں پاک فوج کے دستے…
مزید پڑھیں -
چین سے طبی آلات کی آمد جاری، تیسرا کارگو جہاز کراچی پہنچ گیا
چند روز پہلے علی بابا کے بانی جیک ما نے پاکستان سمیت چند ایشیائی ممالک کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان دینے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سکواش کھلاڑی اعظم خان کورونا وائرس کے سبب جاں بحق
پشاور سے تعلق رکھنے والے اعظم خان نے 1959 سے 1962 تک لگاتار چار مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا، گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، بیٹے نے تصدیق کر دی
مزید پڑھیں -
ملک کے 3 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
متاثرہ صحافیوں کا تعلق پنجاب سے ہے، این ڈی ایم اے قرنطینہ سینٹر کا دورہ کرنے والے صحافیوں کو حفاظتی کٹس فراہم کرے گا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تردید
سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں غیر ملکی ٹی وی کی خبر کی تردید کی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی
ملک بھر میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں پنجاب میں ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1373 تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیں -
کورونا رکا نہیں، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ
نجی و سرکاری سکول، کالجز اور جامعات 31 مئی تک بند رہیں گی جبکہ یہ چھٹیاں موسم گرما کی تعطیلات سمجھی جائیں۔ وزارت تعلیم
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاکستان میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے
مزید پڑھیں -
لاہور میں کورونا کا ایک اور مریض جاں بحق، تعداد 9 ہو گئی
ملک بھر میں 121 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی ہے۔
مزید پڑھیں -
سندھ، 27 مارچ تا 5 اپریل مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھیں