قومی
-
‘چین کی طرح پاکستان بھی روایتی طب کی مدد سے کورونا پر جلد قابو پالے گا’
پاکستان میں چینی سفیریاؤ جنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کورونا پر جلد قابو پالے گا۔ چین کے سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چینی سفیریاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے شرح اموات کم ہے، پاکستان کی 60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے اور …
مزید پڑھیں -
صحت یابی کے بعد بھی کورونا پھیپھڑوں میں رہتا ہے۔ تحقیق
وٹامن ڈی کی کمی کوورونا مریضوں میں ہلاکت کا خطرہ بڑھاتی ہے، مختلف ورزشوں جیسے سوئمنگ سے پھیپھڑوں کو مکمل صحت یاب کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین
مزید پڑھیں -
سویڈن میں لاپتہ پاکستانی صحافی ساجد حسین کی لاش مل گئی
پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کسی حد تک اس شک کو دور کردیا ہے کہ مرحوم کسی جرم کا نشانہ بنے البتہ ان کی موت خود کشی یا حادثے کا نتیجہ ہونے کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا۔ سویڈش پولیس
مزید پڑھیں -
طورخم، 430 پاکستانی واپس، 1500 سے زائد مہاجرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
ان افراد کو بارڈر کراس کرائیں یا ان کو پشاور واپس کریں تاکہ لنڈی کوتل کے عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بلا کر استعفیٰ مانگا: فردوس عاشق اعوان
انٹرویو میں فردوس عاشق اعوان نے خود پر لگائےگئے الزامات کا دفاع بھی کیا اوردعویٰ کیا کہ ان کے خلاف خبریں چلوائی گئیں۔
مزید پڑھیں -
دبئی سے مزید 400 سے زائد افراد پاکستان پہنچ گئے
250 افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچے جنہیں سکریننگ اور طبی جانچ کے بعد قرنطینہ مراکز اور ہوٹل منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث 26 فیصد خواتین ملازمت سے فارغ ہوئیں: سروے
جن خواتین ملازمین کو نکالا گیا ان میں فیکٹری ورکرز ، سیلز پرسنز، نجی سکولز، ہسپتالوں اور دیگرتجارتی اداروں میں کام کرنے والی خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں ڈاکٹرز سمیت 444 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر، 10 جاں بحق
سندھ میں 3، گلگت 2، پنجاب 2، بلوچستان، اسلام آباد اور کے پی میں ایک ایک ڈاکٹر جاں بحق، طبی عملے میں کے پی 38، سندھ 33، پنجاب 23، بلوچستان 35، گلگت 16، اسلام آباد میں 13 افراد متاثر
مزید پڑھیں -
ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 44 ہو گئی
خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچی کی عمر ایک سال 5 ماہ ہے۔ ای او سی
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
پروازیں بند ہونے کی وجہ ہزاروں پاکستانی تقریباً ایک ماہ سے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہیں جن میں عمرہ زائرین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔
مزید پڑھیں