قومی
-
ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج ہوگا
ملک میں کورونا سے اب تک 500 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 21 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس سے اب تک مزید 28 افراد جاں بحق، تعداد 514 ہو گئی
خیبر پختونخوا میں منگل کو کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 194 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیں -
نادرا دفاتر کے باہر ہجوم برقرار، کورونا ایس او پیز نظرانداز
سماجی فاصلے کا خیال نہ ہی ہاتھ دھونے کا انتظام کیا جا سکا، وائرس پھیلنے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہ
عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے مراسلہ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو بھجوادیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘عید الفطر پر امسال کرارے نوٹوں کی عیدی نہیں بٹے گی’
سٹیٹ بینک ka عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ, تمام چیف منیجرز کو ہدایات جاری
مزید پڑھیں -
کراچی میں وینٹی لیٹرز کی قلت، ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس سے جاں بحق
ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز خراب، ایک بھی ٹھیک ہوتا تو فرقان کی جان بچ سکتی تھی۔ اہلخانہ
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں نادرا دفاتر کھل گئے، شہریوں کی قطاریں لگ گئیں
نادرا ملازمین کو دوران ڈیوٹی ماسک اور دستانوں کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
پاکستان سے امریکہ کیلئے پہلی براہ راست پرواز 7 مئی کو اڑان بھرے گی
پی آئی اے کا بوئنگ 777 بغیر مسافروں کے امریکہ روانہ ہو گا اور وہاں سے 300 سے زائد پاکستانیوں کو واپس لے کر پہنچے گا۔ حکام
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید ہلاکتیں، مجموعی تعداد 459 ہو گئی
خیبر پختونخوا میں اب تک کورونا سے 180 افراد، سندھ میں 130 جبکہ پنجاب میں 121 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”حکومت اظہار رائے کے بنیادی، آئینی اور قانونی حق پر کامل یقین رکھتی ہے”
آزادی اظہار مہذب جمہوری معاشرے کی اساس، انسان کا بنیادی حق ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا ٹوئٹر پر پیغام
مزید پڑھیں