قومی
-
خیبرپختونخوا میں کورونا کے 213 نئے کیسز, 9 اموات ریکارڈ
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 213 کسیز سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ صوبے کی مجموعی تعداد 3712 ہوگئی ہے جب کہ کل اموات بھی 203 تک پہنچ گئی ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں پشاور میں 6 جبکہ مردان، صوابی اور ملاکنڈ میں…
مزید پڑھیں -
امریکی دوا ساز کمپنی کا کورونا کے خاتمے کی دوا کے لئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہ
امریکہ کی معروف دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس کے خاتمے کی دوا کے لئے پاکستان اور بھارت کے دواساز کمپنیوں سے رابطہ کیا ہے۔ امریکا کی بائیو فارما سوٹیکل کمپنی گیلیڈ سائنسز نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خاتمے کی اپنی ممکنہ دوا ‘ریمڈیسیویر’کو ترقی پذیر ممالک تک پہنچانے کے لیے پاکستان…
مزید پڑھیں -
ملک بھرمیں تجارتی مراکز کو دو اوقات میں کھولنے کی تجاویز منظور
تجارتی مراکز کو شام 5 کے بعد 8 تک بند اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولے جانے کی تجاویز منظور کی گئیں۔
مزید پڑھیں -
ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج ہوگا
ملک میں کورونا سے اب تک 500 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 21 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس سے اب تک مزید 28 افراد جاں بحق، تعداد 514 ہو گئی
خیبر پختونخوا میں منگل کو کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 194 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیں -
نادرا دفاتر کے باہر ہجوم برقرار، کورونا ایس او پیز نظرانداز
سماجی فاصلے کا خیال نہ ہی ہاتھ دھونے کا انتظام کیا جا سکا، وائرس پھیلنے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہ
عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے مراسلہ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو بھجوادیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘عید الفطر پر امسال کرارے نوٹوں کی عیدی نہیں بٹے گی’
سٹیٹ بینک ka عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ, تمام چیف منیجرز کو ہدایات جاری
مزید پڑھیں -
کراچی میں وینٹی لیٹرز کی قلت، ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس سے جاں بحق
ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز خراب، ایک بھی ٹھیک ہوتا تو فرقان کی جان بچ سکتی تھی۔ اہلخانہ
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں نادرا دفاتر کھل گئے، شہریوں کی قطاریں لگ گئیں
نادرا ملازمین کو دوران ڈیوٹی ماسک اور دستانوں کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیں