قومی
-
سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد: کیا ایک اور وزیراعظم توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے؟
عثمان دانش وفاقی کابینہ نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جس پر قانونی ماہرین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں اور بعض ماہرین اس کو توہین عدالت قرار دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈ کے فوری اجرا، سحری و افطاری میں لوڈشیڈنگ بند کرنے کے احکامات
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈ کے فوری اجرا کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعظم نے ان اضلاع میں سحری اور افطاری کے وقت بجلی لوڈشیڈنگ بند کرنے کے بھی احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ احکامات گزشتہ روز قبائلی اضلاع سے منتخب قومی اسمبلی کے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت پیسکو کا کنٹرول سنبھالنے میں کیوں ہچکچا رہی ہے؟
آفتاب مھمند خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے صوبے کی بجلی تقسیم کار کمپنی پیسکو کی بھاگ ڈور سنبھالنے سے انکار نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کچھ لوگ اراء دے رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ایک نہ ایک دن صوبائی حکومت کو اس کمپنی کی بھاگ ڈور سبنھالنی ہی پڑے…
مزید پڑھیں -
حج پالیسی کی منظوری دے دی گئی، درخواستوں کی وصولی کب سے شروع ہوگی؟
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی جبکہ حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ حج پالیسی 2023 میں مفت حج کی کوئی گنجائش نہیں ہے پاکستانی عازمین کیلیے حج کوٹہ ایک…
مزید پڑھیں -
پاکستان سے حج اخراجات 13 لاکھ تک پہنچ گئے، کیا عازمین کی تعداد پر اثر پڑے گا؟
رفاقت اللہ رزڑوال پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سال 2023 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت رواں سال حج پر 11 لاکھ 75 ہزار روپے کے اخراجات آئیں گے۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال حج کے اخراجات میں چار لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس…
مزید پڑھیں -
میک اپ سامان، موبائل فون سمیت کئی اشیاء پر ٹیکس 17 سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا
حکومت عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر میک اپ اشیاء اور موبائل فونز سمیت کئی لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 25 فیصد کردیا۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ شب ہی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس…
مزید پڑھیں -
پاک افغان لگژری بس سروس: دوستی اور بھائی چارے کی علامت
پاکستان اور افغانستان کے درمیان لگژری بس سروس رواں سال اگست کے آخر تک پشاور اور جلال آباد کے درمیان دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسفزئی نے اپنا جیون ساتھی چن لیا
آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عاصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں۔ نوبیل انعام یافتہ سماجی ورکر کا سوشل میڈیا پر پیغام
مزید پڑھیں -
حکومت کا پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
وزیراعظم عمران کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم لیوی کچھ نہ کچھ بڑھانی پڑے گی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کی موجودگی کا انکشاف
یہ قسم کیلیفورنیا میں نمودار ہوئی تھی، اسے کیلیفورنیا قسم یا B.1.429 کہا جا رہا ہے جو بعد میںبرطانیہ اور دیگر یورپی ممالک پہنچی۔
مزید پڑھیں