قومی
-
بھارت میں پھنسے 142 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
وطن واپس پہنچنے والے تمام مسافروں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا جہاں کورونا ٹیسٹ کلیئر ہونے پر انہیں گھر جانے کی اجازت دی جائے گی
مزید پڑھیں -
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے پالیسی تبدیل، کورونا ٹیسٹس مخصوص مسافروں کے ہوں گے
خیبرپختونخوا حکومت نے بیرن ملک سے آنے والے مسافروں کے کورونا ٹیسٹس کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ہے اور کہا ہے کہ صرف علامات رکھنے والے مسافروں کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں چیف سیکرٹری کے دفتر سے محکمہ صحت، محکمہ داخلہ اور ریلیف اینڈ ریہیبیلیٹیشن محکمہ کو لیٹر جاری کیا…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں 59 ہزار کورونا مریضوں میں 19 ہزار سے زائد صحتیاب ہوچکے ہیں
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59 ہزار 386ہوگئی ہے جس میں 19 ہزار سے زائد صحتیاب جب کہ 1225 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1446 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں -
‘تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے کا لاپتہ وائس ریکارڈر ممکنہ طور پر کسی گھر میں ہے’
کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے کا بلیک باکس 24 گھنٹے میں مل گیا تھا لیکن ائیربس کا کاک پٹ وائس ریکارڈر تاحال لاپتہ ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ طیارے کے کاک پٹ وائس ریکارڈر ممکنہ طور پر کسی گھر میں گرا ہوگا جس کے…
مزید پڑھیں -
سعودی عرب: 31 مئی سے تمام مساجد پنجگانہ نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ
31 مئی سے 20 جون تک جن امور پر عمل ہوگا ان میں مکہ کے علاوہ مملکت کے تمام علاقوں میں کرفیو میں نرمی کے اوقات صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک ہوں گے
مزید پڑھیں -
حادثے کے شکار طیارے کے کاک پٹ کا وائس ریکارڈر اب تک نہیں مل سکا، حکام کو تشویش
یاد رہے کہ 22 مئی کو پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ رن وے سے چند سیکنڈ کے فاصلے پر آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا
مزید پڑھیں -
پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات
ایمرجنسی لینڈنگ کی صورت میں رن وے پر فوم بچھایا جاتا ہے، مگر کپتان کی لینڈنگ کی ایک کوشش سے دوسری کوشش کے درمیان رن وے پر فوم بھی نہیں بچھایا گیا تھا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کمیٹی کا اجلاس جاری، فواد چوہدری کا کل پاکستان میں عیدالفطر کا اعلان
عید کا شرعی فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری
مزید پڑھیں -
پی آئی اے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہو گئی
لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 8303 ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگئی جس میں 91 مسافر اور عملے کے7 ارکان سوار تھے
مزید پڑھیں -
‘شوال کا چاند آج نظرآنے کے معمولی امکانات موجود ہیں’
محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آج 29 رمضان المبارک بروز ہفتہ کو ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور کہیں کہیں بادل رہنے کا امکان ہے
مزید پڑھیں