قومی
-
ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 78 افراد جاں بحق
جب کہ اس دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 3,938 کیسز سامنےآنے کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 76,398 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 12 روپے تک کی کمی، اعلامیہ جاری
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 7 روپے 6 پیسے کمی کے بعد 81 روپے 58 پیسے سے کم ہو کر 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
کراچی طیارہ حادثہ: 74 افراد کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے
35 لاشوں کو ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا ہے اور ایک ڈی این اے نمونا مسترد ہوا جس کا دوبارہ نمونا لیا جائے گا
مزید پڑھیں -
پاکستان میں عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے مقامی سطح پر پھیلاؤ کی شرح 92 فیصد ہے
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا انتظار ختم، دنیا کی نمبر ون الیکٹرک کار MG پاکستان پہنچ گئی
سوشل میڈیا پر گاڑی کی جھلک نے سب کو دیوانہ بنا دیا، MG Pakistan کی الیکٹرک کار مستقبل میں صارفین کی اولین پسند ہو گی۔ جاوید آفریدی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے فیصلہ 31 مئی کو ہوگا
ملک بھر میں لاک ڈاؤن مزید نرم کیا جائے یا دوبارہ سخت کردیا جائے؟ کس شعبے کو کاروبار میں مزید رعایت دی جائے ؟ایس اوپیز پر کس طرح عمل درآمد کرایا جائے
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی
صرف پاکستان سے مسافروں کو لے جانے کی اجازت ہوگی، پروازیں گزشتہ رات 12 بجے سے 30 جون تک چلیں گی۔
مزید پڑھیں -
شہریار آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
وزیر مملکت نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انھوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں -
یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کی سفارش
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی جزوی بحالی کا امکان
پاکستان میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی جزوی بحالی پر غور کیا جارہا ہے جس کا آج (جمعے) کو نوٹم جاری ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیں