قومی
-
کورونا وائرس: پاکستان میں پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا
ڈیٹا اندراج کے لیے ایک افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے جب کہ پلازمہ عطیہ کرنے کی ہیلپ لائن 24 گھنٹے فعال رہے گی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونامریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھنا خطرے کی بات ہے: ڈبلیو ایچ او
لاک ڈاؤن نرم کرنے پر عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو خبردار کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان لاک ڈاؤن نرم کرنے کی 6 میں سے کسی ایک شرط پر بھی پورا نہیں اترتا
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسفزئی نے گریجویشن مکمل کرنے کی تردید کردی
ملالہ یوسف زئی کو اگست 2017 میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ملا تھا اورانہوں نے فلسفہ، سیاست اورمعاشیات کے مضامین کا انتخاب کیا تھا
مزید پڑھیں -
وزیر ریلوے شیخ رشیدکورونا وائرس کا شکار ہوگئے
شیخ رشید نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے تاہم انہیں بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسز سے نہیں قانون سازی سے ہو گا۔ چیف جسٹس
قومی سطح پر بھی کورونا سے تحفظ کے لیے کوئی قانون سازی ہونی چاہیے، اطلاق پورے ملک پر ہو گا، ملک کے تمام ادارے کام کر سکتے ہیں تو پارلیمنٹ کیوں نہیں کر سکتی؟ جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیں -
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی میں کورونا وائرس کی تصدیق
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے جب کہ 2 ہزار 67 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
زلمے خلیل زاد کی افغان امن مذاکراتی عمل میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی تعریف
امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے سفیر زلمے خلیل زاد نے 7 جون کو اسلام آباد کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1لاکھ سے متجاوز
اب تک پنجاب میں کورونا سے 683 اور سندھ میں 650 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 575 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا، مال بردار بحری جہازوں پر تعینات پاکستانی عملہ دربدر
150 کے قریب عملے کے افراد مختلف ملکوں کے سمندروں میں جہازوں پر ہی محصور ہیں، متعلقہ ممالک میں انھیں بندرگاہوں پر اترنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
پاکستان کورونا کیسز کے لحاظ سے دنیا کا 15واں ملک بن گیا
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 67 افراد کورونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق، 4,960 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 98,943 ہو گئی۔ رپورٹ
مزید پڑھیں