قومی
-
بجلی چوری میں خیبرپختونخوا کا پہلا نمبر، پنجاب دوسرے نمبر پر: دستاویزات میں انکشاف
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی زیادہ لوڈشیڈنگ کی وجہ چوری اور نظام کی خرابی کو قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر لیا ہے۔ وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق 474 فیڈرز پر 8 سے 12 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی…
مزید پڑھیں -
کرغزستان میں انسانی سمگلروں کا گروہ متحرک ہوچکا ہے: پاکستانی سفارتخانہ
تین پاکستانیوں کو جو ان انسانی سمگلروں کے چنگل میں پھنس کرگرفتار ہوگئے تھے، کو عدالت سے کیس لڑکرواپس پاکستان بھجوایا تھا
مزید پڑھیں -
پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دینا ہمارے مؤقف کی جیت ہے۔ پالپا
ڈی جی سی اے اے نے خود تسلیم کر لیا کہ سی اے اے نے درست لائسنس جاری کئے۔ پاکستانی پائلٹس کی تنظیم کا بیان
مزید پڑھیں -
پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس بھی جعلی لائسنس نہیں: ڈی جی سول ایوی ایشن
ڈی جی سول ایوی ایشن حسن ناصر جامی نے اپنے خط میں لکھا کہ ایوی ایشن اصلاحات کے دوران لائسنسز کی تصدیق کا عمل کیا گیا
مزید پڑھیں -
احساس پروگرام کے تحت تقسیم کئے گئے رقم کی تفصیلات جاری
کورونا وبا کے باعث معاشی طور پر متاثرہ افراد کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کردہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں 153 ارب 55 کروڑ روپے جاری کئے جاچکے ہیں۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب…
مزید پڑھیں -
عدالت کا مبینہ طور پر لڑکا بن کر شادی کا ڈرامہ رچانے والی استانی کا میڈیکل کرانے کا حکم
ٹیکسلا کی رہائشی استانی نےلڑکے کے نام پر جعلی شناختی کارڈ بنوا کراپنی ہی طالبہ سے شادی کا ڈرامہ رچایا
مزید پڑھیں -
پاکستان پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی
سینیٹر رحمان ملک نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر میں کمی اور ماہانہ پنشن ختم کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا
مزید پڑھیں -
جعلی لائسنس سکینڈل، بحرین ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا
اس سے قبل ویت نام، یورپی یونین، برطانیہ، امریکہ اور افریقین ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کے نئے چاند کی پیدائش 20 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہوگی
مزید پڑھیں -
راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی آپس میں شادی، دھوکا دینے کے لئے ایک نے لڑکے کا روپ دھار لیا
دونوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی ہے اورعاصمہ نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروا کر نیا نام آکاش رکھا ہے۔ دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں
مزید پڑھیں