متفرق
-
قرنطینہ کے دوران چین میں طلاق کی شرح میں اضافہ
شہریوں کو گھروں میں رہنا پڑا یہاں تک کہ شادی شدہ جوڑے ایک دوسرے سے اکتا گئے اور جھگڑے معمول کا حصہ بن گئے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے خوف کے باعث کورونا سے متعلق کانفرنس منسوخ
نیویارک شہرمیں 'کورونا وائرس کی موجودگی میں کاروبار' کے موضوع پر جمعہ کو ایک گول میز کانفرنس شیڈول تھی
مزید پڑھیں -
سکاٹ لینڈ، دنبے کو مُکا مارنے پر کسان 715 ڈالر جرمانہ
کسان پر اس وقت جرمانہ عائد کیا گیا جب اس نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے اپنے فارم میں دو دنبوں کو مُکا مارا تھا
مزید پڑھیں -
ویلینٹائن ڈے کے موقع پرکالج کی طالبات کا پسند کی شادی نہ کرنے کا حلف
بھارتی میڈیا کے مطابق مہیلا آرٹس اینڈ کامرس کالج کی طالبات نے عہد کیا کہ اب وہ کسی سے محبت کریں گی
مزید پڑھیں -
دُلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پردلہا نے شادی سے انکارکردیا
شادی سے پیچھے ہٹنے کی یہ وجہ تھی کہ اس کے والدین کو دُلہن کی رسم کے دوران زیب تن کی جانے والی ساڑھی پر اختلافات تھے
مزید پڑھیں -
‘جو بولنا ہے بولو، مجھے جو چاہیے تھا مل گیا’
عمان میں مقیم پاکستانی نوجوان اسد کی پاکستانی لڑکی نمرہ سے شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: چین میں گھرپر اکیلا رہ جانے والا معذور بچہ بھوک سے مرگیا
چین کے صوبے ہوبئی میں 16 سالہ معذور بچہ یان شینگ اپنے والد اور بھائی کے ساتھ رہتا تھا۔
مزید پڑھیں -
گائے کے پیشاب میں کورونا وائرس کا علاج موجود ہے: ہندو مہاسبھا
چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 300 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ ہزاروں افراد اس سے متاثر ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کونسی احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیئے؟
کورونا وائرس سے اس وقت چین میں 2700 افراد متاثر ہیں اور اس وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی ہے
مزید پڑھیں -
بھارت میں عجیب الخلقت بکری کی پیدائش
جس کی شکل عام بکریوں کی طرح نہیں بلکہ اس کے چہرے کے خدوخال کافی حد تک کسی انسان کے منہ سے مشابہت رکھتے ہیں
مزید پڑھیں