لائف سٹائل
-
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، رمضان المبارک میں موسم خوشگوار
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور اس کے گرد و نواح میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں گزشتہ روز سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث شہری خوشی سے باہر نکل آئے اور ابر باراں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔…
مزید پڑھیں -
سوات: جعلی عامل نے مبینہ طور پر نجی تعلیمی ادارے کے پرنسپل کی جان لے لی
سوات کے شہر مینگورہ میں جعلی عامل نے مبینہ طور پر نجی تعلیمی ادارے کے پرنسپل کی جان لے لی۔ میڈیا رپورٹ تنگدستی اور معاشی مشکلات کا شکار مینگورہ کا رہائشی حاجی نواب قسمت بدلنے کے لیے جعلی عامل کے آستانے پر اس امید سے پہنچا کہ قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہو جائے…
مزید پڑھیں -
پشاور میں اقلیتی برادری کی جانب سے مسلمانوں کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام
عصمت خان پشاور کے مشہور خیبر بازار میں سکھ برادری کے زیر اہتمام مسلمانوں کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں درجنوں مسلمانوں نے روزہ افطار کيا جبکہ سکھ برادری نے یکہ توت کے علاقہ میں بھی 150 مستحق مسلمان خاندانوں میں افطار پیکجز تقسیم کيے. ممبر سکھ کمیونٹی ڈاکٹر جتندر سنگھ…
مزید پڑھیں -
ماہواری: اگر بچی روزہ نہیں رکھتی تو اسے کٹہرے میں کیوں کھڑا کیا جائے؟
حمیرا علیم یوں تو پاکستانی خواتین کو گھر اور باہر لاتعداد مسائل کا سامنا ہے اور ان پر اکثر آواز بھی اٹھائی جاتی ہے تاہم کچھ ایسے مسائل بھی ہیں جن پر بات کرنا بے حیائی کی علامت سمجھا جاتا ہے حالانکہ ان معاملات کا تعلق انسانی صحت اور طہارت سے ہیں۔ رمضان المبارک میں…
مزید پڑھیں -
ڈی جی میپ کے انتخابات مکمل، کابینہ کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیا ارادوں کے اتحاد ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان (ڈی جی میپ) نے نئی منتخب کابینہ کا اعلان کر دیا۔ نئی کابینہ 6 ارکان پر مشتمل ہے جو کہ مارچ 2025 تک ذمہ داریاں نبھائے گی۔ ڈی جی میپ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق آئی بی سی کے سبوخ سید صدر، بلوچستان وائسز کے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم، شہری ایک ہفتے میں چار ہزار تھیلے لوٹ گئے
انور خان خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران شہریوں میں مفت آٹے کی تقسیم کا عمل جاری ہے تاہم محکمہ خوراک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 10 دنوں کے دوران صوبے کے مخلتف اضلاع میں ڈسٹری بیوشن پوائنٹس پر شہریوں نے بدنظمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد…
مزید پڑھیں -
جرگہ کا مخصوص حق مہر مقرر کرنے کا فیصلہ، خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ
ناصر زادہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں مقامی جرگے نے نکاح میں حق مہر ایک تولہ سونا مقرر کرتے کا فیصلہ کیا ہے. تحصیل لعل قلعہ ماچلے مشران کی جانب سے کئے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے اور ملک…
مزید پڑھیں -
شانگلہ میں آٹے کی ٹرک لوٹنے کی کوشش، پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا
شانگلہ میں مفٹ آٹے کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں نے شاہراہ قراقرم ہائے وے پر احتجاج کرتے ہوئے آٹے کی ٹرک کو لوٹنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں مظاہرین کی پولیس کے ساتھ تصادم میں ایک سپاہی زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے مقامی ویلج کونسل چیئرپرسن سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جمعرات…
مزید پڑھیں -
”تمہارا روزہ رکھ لینا تمہارے لئے بہتر ہے اگر تمہیں سمجھ ہو”
حمیرا علیم یورپ میں طبی فوائد کیلئے روزہ رکھنے کا طریقہ بہت سے اسپیشلائزڈ ہاسپٹلز فار فاسٹنگ میں استعمال ہو رہا ہے۔ اس بارے میں ماہرین کے ایک پینل نے پہلی رپورٹ 2002 میں پیش کی تھی جس میں انہوں نے اس کے تاریخی پہلو، تعریف، علامات، طریقے، اقسام اور امدادی طریقوں کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں -
بونیر میں گندم کی فصل کو ‘رسٹ’ بیماری لاحق، پیداوار میں کمی کا خدشہ
انور خان بونیر کے مخلتف علاقوں میں گندم کی فصل کو رسٹ بیماری لاحق ہوئی ہے جس کے باعث بعض کھیت پیلے پڑ گئے اور بعض مکمل طور پر تباہ ہوگئے جبکہ کسان فصل کو کاٹ کر تلف کر رہے ہیں کیونکہ ان کے مطابق یہ فصل اب جانوروں کو چارہ کے طور پر بھی…
مزید پڑھیں