لائف سٹائل
-
خیبر پختونخوا میں سیاحت کو شدید جھٹکا، عید پر سیاحوں کی تعداد کیوں کم تھی؟
انور خان محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کو رواں سال عید کے موقع پر بحران کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجوہات مقامی سیاحوں کے ساتھ ساتھ غیرملکی سیاحوں کا شمالی علاقہ جات سے منہ موڑنا بتایا جا رہا ہے۔ محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق امسال عید کے تین دنوں میں صوبے…
مزید پڑھیں -
طورخم حادثے میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی، پہاڑی سے مزید پتھر گرنا شروع
طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے سے سے ملبے تلے دبے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر نے بھی ملبے تلے دبے مزید دو افراد کی لاشیں نکالے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے جاں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہزاروں ایکڑ پر گندم کی فصل متاثر
محمد فہیم خیبر پختونخوا خوراک کے لئے پنجاب اور بیرون ملک سے درآمد پر انحصار کرتا ہے جبکہ محکمہ زراعت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں گندم کی سالانہ ضرورت 50 لاکھ میٹرک ٹن ہے جس میں تقریبا 25 فیصد یعنی 12 سے لیکر 13 میٹرک ٹن صوبہ خود پیدا کرتا ہے اور باقی 75…
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک کے برعکس ایک دن عید پر اتفاق نہ ہوسکا، کئی علاقوں میں آج عید منائی جا رہی ہے
افغان مہاجرین کیمپوں سمیت خیبرپختونخوا کے کئی قبائلی اضلاع اور چند ایک دیہات میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے رمضان المبارک کے برعکس اس بار خیبرپختونخوا، قبائلی اضلاع اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں عید الفطر ایک دن منانے پر اتفاق نہ ہوسکا۔ خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کیمپوں سمیت شمالی وزیرستان، باجوڑ، مہمند…
مزید پڑھیں -
عید کب ہوگئی؟ پشاور میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے دو اجلاس منقعد ہوں گے
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لئے روایت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں منققد ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی زونل اجلاس اوقاف حال پشاور میں شیخ الحدیث مولانا احسان الحق کی سرابرہی میں ہوگا جہاں چاند کے حوالے سے شہادتیں موصول کی جائے گی۔ ادھر مسجد قاسم علی خان میں بھی مقامی رویت…
مزید پڑھیں -
دریا برد ہونے والی سڑک ٹریفک کے لئے بحال، سیاح عید کے موقع پر کمراٹ جاسکتے ہیں
ناصر زادہ دیر بالا میں تین روز سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم جانے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے طغیانی میں بہہ جانے والی وادی کمراٹ سڑک کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا جس کے تحت سیاح عید کے موقع پر وادی کمراٹ کے دلکش نظاروں سے لطف اندواز ہوسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ…
مزید پڑھیں -
‘عید کی تیاریوں کے لئے کچھ تجاویز، اگر اچھی لگیں تو عمل کرلیجئے’
حمیرا علیم عید کے کپڑے خریدنا اور سلوانا کسی پہاڑ سر کرنے سے کم کارنامہ نہیں اس لیے ہر شخص خصوصا خواتین اس معاملے میں بہت پریشان ہوتی ہیں لیکن میں اس سلسلے میں ان کو کچھ ٹپس دینا چاہوں گی۔ میں ہمیشہ رمضان سے بہت پہلے کپڑے خرید کر سلوا لیتی ہوں تاکہ رمضان میں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے خواجہ سرا رمضان المبارک میں کس کرب سے گزر رہے ہیں؟
ہارون الرشید خیبر پختونخوا میں سماجی دباؤ اور غیر روایتی صنفی شناخت کی وجہ سے خاندانوں کی طرف سے دھتکاری ہوئی ٹرانس جینڈر کمیونٹی رمضان کے مقدس مہینے کے دوران پرانی یادوں کے جذبات سے مغلوب ہو جاتی ہے اور اس وقت کی واپسی کی خواہش کرتی ہے جب وہ والدین، بہن بھائیوں اور بچپن…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: 6 لاکھ سے زائد شہری مفت آٹے سے محروم رہ گئے
محمد فہیم خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے رمضان سے دو روز قبل شروع کی جانے والی مفت آٹا فراہمی کی سکیم 16 اپریل کو مکمل ہوگئی تاہم اس سے متعلق سامنے آنے والے اعداد و شمار حیران کن ہیں۔ محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی جانب سے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ…
مزید پڑھیں -
دیر میں خاص قسم کی ساگ، جس سے روزانہ 7 ہزار روپے تک کمایا جاسکتا ہے
ناصر زادہ دیر بالا کے پہاڑوں میں پائے جانے والی خاص قسم کی ‘تیر’ ساگ ماہ رمضان میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ اس کاروبار سے وابستہ افراد کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر وہ ہزاروں روپے کی ساگ فروخت کرتے ہیں۔ عشیری درہ جبر بازار میں تیر کی ساگ بیچنے…
مزید پڑھیں