لائف سٹائل
-
جنوبی وزیرستان کے معذور افراد کا اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے معذور افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر دھرنا شروع کیا ہے جو آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ باردوی سرنگ دھماکوں اور مختلف آپریشنوں کے باعث معذور ہوئے ہیں تاہم صوبائی حکومتوں نے آج…
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف صندل خٹک کی درخواست مسترد
پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف صندل خٹک کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ حریم شاہ کے خلاف صندل خٹک کی درخواست پر سیشن جج اشفاق تاج نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے صندل خٹک کی حریم شاہ کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، حادثات میں 25 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا میں ہفتے کے روز اچانک تیز آندھی اور بارش کے باعث صوبے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ 145 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 125 مویشی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بنوں میں 85 بھیڑیں، 30 بکریاں اور 11 گدھے طوفان…
مزید پڑھیں -
جنس کے بدلے جنس: پاک افغان تجارت میں بارٹر ٹریڈ کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ریحان محمد پاکستان نے حال ہی میں افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کی وزرات تجارت نے ایک نوٹیفکیشن میں یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا ہے کہ ملک شدید مالی بحران کا شکار ہے اور درآمدت کے کے لئے ملکی بینکوں میں ڈالر کی…
مزید پڑھیں -
رواجوں کے پھندے میں جکڑی پشتون قبائلی عورت
صدیوں سے جکڑی گئی رواجوں میں پشتون قبائلی عورتیں اکیسویں صدی میں بھی بنیادی حقوق کے حصول کیلئے جان کی قربانی دے رہی ہیں
مزید پڑھیں -
سگریٹ پینے سے عورت کے پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں یا کردار؟
سگریٹ پیتے ہوئے اس نے ایک جملہ بولا کہ اگر مرد سگریٹ پیے تو وہ شوق اور فیشن کہلاتا ہے اور اگر عورت پیے تو وہ بدکردار اور بے حیا جیسے الفاظ سے نوازیں جاتی ہے
مزید پڑھیں -
جب پیرا ابئ نے مجھے کہا کہ میں نے جنات سے پنگا لے لیا ہے
اس نے بھی مکمل وہی کہا کہ آپ کا شوہر تو بہت اچھا ہے آپ کو بہت پیار کرتا ہے یہاں آنا چاہتا ہے لیکن اس کی ماں اس پر کالا جادو کروا چکی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افغان باشندے روپوش ہونے کا انکشاف
انور خان سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد 2 لاکھ 80 ہزار افغان باشندے طورخم بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہوئے جن میں ایک لاکھ 10 ہزار واپس چلے گئے جبکہ ایک لاکھ 70 ہزار افراد تاحال روپوش ہیں۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ غیرقانونی طور مقیم افغان باشندے ملک…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں تجارتی راہداریاں بند ہونے کی وجہ سے کاروباری افراد کو معاشی مشکلات کا سامنا
ناواپاس 2008 سے بند ہے جس کی وجہ سے سرحد کے آر پار تجارتی سرگرمیاں اور لوگوں کے درمیان روابط شدید متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
آخر ہم کھا کیا رہے ہیں؟
ساری بیماریاں تب شروع ہوتی ہے جب آپ اپنے گھر کے باورچی خانے سے باہر کھانا کھانا شروع کر دیتے ہیں
مزید پڑھیں