لائف سٹائل
-
مرحوم عبدالطیف آفریدی اور جج آفتاب آفریدی کی دشمنی دوستی میں بدل گئی
ضلع خیبر کے علاقے باڑہ سے تعلق رکھنے والے مرحوم ایڈووکیٹ و صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی اور مرحوم جج آفتاب آفریدی کے خاندانوں کے مابین عرصہ دراز سے جاری خونی دشمنی دوستی میں بدل گئی اور مخالفین آپس میں بغل گیر ہو گئے۔ اس سلسلے میں آج رینگ روڈ پر واقع…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے مطابق شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے…
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی القاعدہ سے الحاق کی کوشش کر سکتی ہے، رپورٹ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی القاعدہ کے ساتھ الحاق کی کوشش کرسکتی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی جنوبی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے القاعدہ سے الحاق کرسکتی ہے اور کالعدم ٹی ٹی پی غیر…
مزید پڑھیں -
پشاور: یوم عاشور پر مختلف امام بارگاہوں سے 12 جلوس برآمد ہوں گے
نواسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر پشاور سميت ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور میں یوم عاشور پر مختلف امام بارگاہوں سے 12 جلوس برآمد ہوں گے، پہلا جلوس صبح 11 بجے امام بارگاہ سید علی شاہ…
مزید پڑھیں -
بابوسر ٹاپ پر حادثہ، 8 افراد جاں بحق
دونوں گاڑیوں میں سیاح سوار تھے اور بابوسر ٹاپ پر ایک دوسرے سے ٹکرانے کے بعد گہری کھائی میں جاگری جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل سیلاب، جو گھروں کے ساتھ خواب بھی بہا لے گیا
افتخار خان "میرا خواب تکمیل سے پہلے ہی سیلاب کی نذر ہو گیا۔” 65 سالہ انور خان آفریدی کی زندگی کی آخری خواہش اپنے گھر کی تعمیر تھی جس کے لئے انہوں نے کئی سالوں سے مختلف طریقوں سے کچھ پیسے اکٹھے کر لئے تھے اور 12 لاکھ کی لاگت سے کچھ حصہ تعمیر بھی…
مزید پڑھیں -
فارغ نوجوان سوشل میڈیا پر غیر ملکیوں سے شادی کیلئے متحرک
پاکستان سے صوبہ سندھ کی سیما بھارت کیا گئی پاکستان آنے والی غیر ملکی خواتین کی لائن ہی لگ گئی
مزید پڑھیں -
بولو مت، چپ رہو
ایسی کچھ جگہیں ہیں جہاں خاموش رہنے میں ہی بھلائی ہوتی ہے لیکن اگر آپ ہر بات پر جواب دینے کی بجائے مسلسل چپ رہنے کو ترجیح دیں گے تو پھر یہ آپ کے لئے مسائل بھی کھڑے کرسکتا ہے
مزید پڑھیں -
نو محرم الحرام: پشاور اور گردونواح سے چھوٹے بڑے 18 ماتمی جلوس برآمد ہوگے
پہلا مرکزی شبیہ ذوالجناح کاماتمی جلوس امام بارگاہ حسینہ ہال سے صبح 10 بجے برآمد ہوا۔
مزید پڑھیں -
چترال: جاپانی کوہ پیماؤں نے 22 سال بعد ترچ میر چوٹی سر کر لی
چاپانی کوہ پیماؤں نے خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں واقع کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ ترچ میر چوٹی کو سر کر لیا۔ چترال کے مقامی گائیڈ اور کوہ پیما صاحب عرفان کے مطابق تین جاپانی کوہ پیماؤں نے منگل کی رات کو ترچ میر چوٹی سر کر لی ہے جبکہ مذکورہ ٹیم میں دو مرد…
مزید پڑھیں