لائف سٹائل
-
ملک کی آبادی میں کتنا اضافہ ہوا؟ مردم شماری 2023 کے اعداد و شمار جاری
مشترکہ مفادات کونسل نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے ختمی نتائج کی منظوری دیتے ہوئے ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کر دیے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی کل آبادی 24 کروڑ 95 لاکھ 56 ہزار 743 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے۔…
مزید پڑھیں -
طورخم میں فورسز کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ، ایف سی اہلکار زخمی
پاک افغان سرحد طورخم پر افغان فورسز اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہاتھا پائی میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوا ہے، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد طورخم سرحدی گزر گاہ کو ہر قسم…
مزید پڑھیں -
اگر والدین کی تربیت سے ایک بچہ ڈاکٹر اور انجینیئر بن سکتا ہے تو نمازی کیوں نہیں؟
ہم ہمیشہ سے ایک جملہ سنتے ہوئے آرہے ہیں کہ بچوں کی تربیت کے لیے پہلی درسگاہ ماں اور باپ ہوتے ہیں
مزید پڑھیں -
افغانستان میں بیوہ عورت نکاح کا نام لے تو "بے شرم”
شوہر کیا مر گیا اسکے تو مزے ہو گئے۔ کسی شادی پہ جائے تو بھی اسکے کپڑوں پر لوگ انگلیاں اٹھاتے ہیں کہ بیوہ کو دیکھو اور اس کے کپڑوں کو
مزید پڑھیں -
مانسہرہ میں 95 سالہ بزرگ نے دوسری شادی کرلی
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 95 سالہ بزرگ محمد زکریا نے بچوں کی رضامندی سے دوسری شادی کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد زکریا مانسہرہ کے علاقے پکھوال چوک کے رہائشی ہیں جن کی پہلی اہلیہ 2011 میں انتقال کر گئی تھیں، پہلی اہلیہ سے ان کے 7 بیٹے اور 5 بیٹیاں ہیں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بے روزگار صحافیوں کا مستقبل کیا ہوگا؟
ذیشان کاکاخیل صحافت کے علاوہ کچھ اور کام نہیں سیکھا، گزشتہ 15 سالوں سے مختلف میڈیا اداروں میں بطور کیمرا مین کام کرتا چلا آرہا ہوں۔ 2014 میں ایک بڑے چینل کا آغاز ہوا ( نام نہیں لیا جاسکتا ) جہاں مجھے کافی اچھی تنخواہ اور دوسری مراعات کی پیشکش کی گئی۔ اس آفر کو…
مزید پڑھیں -
دھماکے میں ایک پاؤں سے محروم سپاہی دوبارہ ڈیوٹی کرنے کو تیار
آفتاب مہمند آج سے 13 سال قبل 4 اگست 2010 کو سابق ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صفت غیور کو پشاور صدر میں اس وقت ایک خودکش دھماکے میں شہید کیا گیا جب وہ اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیے دفتر سے نکلے۔ اس سے قبل بھی خیبر پختونخوا پولیس کے سیکڑوں اہلکار…
مزید پڑھیں -
رشتہ کروانے والی عورت نے تین رشتے تو کروا دیے لیکن تینوں بے جوڑ تھے
لالچ میں آکر اس نے لڑکی والوں کو سب بڑھا چڑھا کر بولا جس سے ان کے والدین متاثر ہو گئے تھے
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند کی پہلی خاتون بلوچستان پولیس کا حصہ بن گئیں
خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ارم مہمند کو بلوچستان پولیس فورس میں بطور سب انسپکٹر تعینات کر دیا گیا۔ ارم مہمند کو بہادر باپ کی دلیر بیٹی ہونے پر فخر ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے اپنے والد کو فالو کرتی تھی جبکہ ان کے والد…
مزید پڑھیں -
مردان : خاتون سوشل ورکر کا منگاہ پولیس چوکی انچارج پر ناجائز مطالبات کا الزام
منگاہ کی رہائشی خاتون نے کہا ہے کہ وہ چوکی انچارج کے نامناسب رویئے اور ناجائز مطالبات سے تنگ آچکی ہیں اعلی حکام انہیں تحفظ اور انصاف فراہم کرے
مزید پڑھیں