لائف سٹائل
-
ٹانک کے علاقے نندور میں سیلابی ریلہ گھروں میں داخل
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ سیلابی ریلہ اچانک آیا ہے اس لیے انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام شروع کردیا ہے
مزید پڑھیں -
اورکزئی: پیراگلائیڈنگ شو میں افغان خواتین کی خصوصی شرکت
باسط گیلانی قبائلی ضلع اورکزئی میں پہلی بار تین روزہ پیراگلائیڈنگ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پہلی بار خواتین پیراگلائیڈرز بھی شریک ہوئیں۔ اورکزئی سکاؤٹس کے زیر اہتمام تاریخی اور صحت افزا مقام سمانہ میں تین روزہ آزادی فیسٹول میں ملک بھر سے 66 پیرا گلائیڈرز نے حصہ لیا جس میں افغانستان سے…
مزید پڑھیں -
یوم آزادی جیپ ریلی، اے کیٹیگری میں عمر خیام کی پہلی پوزیشن
یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ یوم آزادی وزیرستان جیپ ریلی پشاور سے باراستہ بنوں اور شمالی وزیرستان سے ہوتی ہوئی جنوبی وزیرستان اور پھر ڈیرہ اسماعیل خان کے مقام پر اختتام پذیر ہوئی۔ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، ضم اضلاع ٹورازم ونگ، پاک آرمی اور فرنٹیئر 4×4 کلب کے تعاون سے منعقدہ یوم…
مزید پڑھیں -
پشاور: سینئر صحافی امجد عزیر ملک صدارتی تمغہ امتیاز کے لیے نامزد
آفتاب مہمند پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے پشاور سے تعلق رکھنے والے سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیر ملک کو ملک و قوم کے لیے شاندار خدمات انجام دینے پر صدارتی تمغہ امتیاز کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ امجد عزیر ملک پاکستان کے 76 سالہ تاریخ…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں 76 واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے
جشن آزادی کے موقع پر سرکاری عمارتوں اور گلی کوچوں کو جھنڈوں سے سجایا گیا ہے
مزید پڑھیں -
لاکھوں ایکڑ اراضی کمرشل پلاٹس میں تبدیل، زرعی زمینوں کا مستقبل کیا ہوگا؟
رفاقت اللہ رزڑوال خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں گزشتہ 5 سالوں کے دوران لاکھوں ایکڑ زرعی زمینیں بڑے بڑے تعمیراتی منصوبوں میں تبدیل ہوگئیں جس سے مقامی سطح پر نہ صرف زیر کاشت زمینوں کا خاتمہ ہوا بلکہ ارد گرد کی زرعی زمینوں کی آبپاشی کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا…
مزید پڑھیں -
امریکہ کا قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 168 ارب روپے مختص
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں امریکہ کے امدادی ادارے برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ) کے تعاؤن سے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر پروگرام پر 168 ارب 22 کروڑ 35 لاکھ 49 ہزار روپے خرچ کرے گی۔ فاٹا انفراسٹرکچر پروگرام کی مد میں 122 ارب 21 کروڑ 54 لاکھ 42 ہزار روپے، کرم تنگی ڈیم…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ‘جعلی ٹورز آپریٹرز’ کی بھرمار، کس پر بھروسہ کیا جائے؟
اے وسیم خٹک پاکستان کے شاندار شمالی علاقوں کا سفر شروع کرنا اعجاز (فرضی نام) اور ان کے خاندان کے لیے ایک خواب تھا۔ مہینوں کی تلاش کے بعد اعجاز نے سوشل میڈیا پر ایک ٹور کمپنی کی طرف سے ایک دلکش اشتہار کو دیکھا۔ اس سے قبل اعجاز کی بیوی روزانہ اسے اشتہارات بجھواتی…
مزید پڑھیں -
کیا واقعی رحمان ڈھیری کے لوگ ‘ظالم اور گناہوں’ میں مبتلا تھے؟
نثار بیٹنی کیا واقعی رحمان ڈھیری (رام ڈھیری) ہندوؤں کے رام کرشن کی جائے پیدائش ہے؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے معروف تجزیہ کار اور ڈی آئی خان کی تاریخ پر نظر رکھنے والے ابوالمعظم ترابی نے بتایا کہ بعض ماہرین آثار قدیمہ کی تحقیق کے مطابق ڈی آئی خان میں موجود آثار رحمان…
مزید پڑھیں -
کیا ہماری عدلیہ انصاف پر مبنی فیصلے کرتی ہے؟
آخر اس غریب ائس کریم بیچنے والے کا جرم کیا تھا۔ یہی کہ اس نے فیصل مسجد کے سامنے اپنی ائس کریم کی ریڑھی لگائی تھی
مزید پڑھیں