لائف سٹائل
-
فاٹا ٹریبونل بحال: شکیل آفریدی سمیت کئی زیر التوء کیسز ٹریبونل کو واپس منتقل
محمد بلال یاسر خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے فاٹا ٹریبونل کو دوبارہ بحال کر دیا اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ کی جانب سے باقاعدہ ایک اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے بعد پشاور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سمیت کئی زیر التوء کیسز ٹریبونل کو واپس بھیج دئے ہیں جبکہ اعلامیہ…
مزید پڑھیں -
فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی شادی کب اور کہاں ہو رہی ہے؟
ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی رواں سال ستمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مایہ ناز فاسٹ بولر کی شادی اپنے آبائی علاقے ضلع خیبر میں ہوں گی جس میں…
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا طوفان: کفن تابوت اور قبر کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
خراب ترین معاشی حالت، بیروز گاری اور بدترین مہنگائی کے باعث سفید پوش اور متوسط طبقے کے لئے تکفین و تدفین مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
جڑانوالہ واقعہ: لنڈیکوتل میں مسیحی برادری کا احتجاجی مظاہرہ
ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل میں مسیحی برادری کی جانب سے فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اقلیتی برادری کے مظاہرین نے لنڈی کوتل باچا خان چوک سے پریس کلب تک واک کیا اور نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرے میں اقلیتی برادری کے ساتھ مسلم…
مزید پڑھیں -
110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کی شادی، 4 روز بعد ہی دلہا دلہن جدا
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کے درمیان شادی کے 4 روز بعد ہی جدائی ہو گئی۔ چند روز قبل 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی نے 55 سالہ دلبر بی بی سے چوتھی شادی کی تھی، عبد الحنان کے نکاح کی تقریب مقامی مسجد میں ہوئی…
مزید پڑھیں -
کرک: سول ہسپتال ٹیری میں دو سال بعد بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ فعال نہ ہوسکا
وسیم خٹک خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے سول ہسپتال ٹیری میں دو سال بعد بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ فعال نہ ہوسکا۔ مقامی افراد کے مطابق دو سال قبل سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے سول ہسپتال ٹیری اور تحصیل ہسپتال بانڈہ داؤد شاہ میں دو واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب گئے تھے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں مارچ سے 14 اگست تک کتنے سیاحوں کی آمد ہوئی؟
محمد عثمان خیبر پختونخوا کے شمالی علاقہ جات خوبصورت سرسبز وادیوں، بلند وبالا پہاڑ، میٹھے چشموں اور قدرتی خطوں پر مشتمل ہے جہاں کے سحر انگیز آبشار، فلک بوس پہاڑ، نیل گو جھیلیں اور سرسبز و شاداب وادیاں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لاتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں پچھلے…
مزید پڑھیں -
رواں برس اب تک 112 کان کن مختلف حادثوں میں جان کی بازی ہار چکے ہیں: سموا
پچھلے ایک ہفتے کے دوران ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے چار کان کن جان کی بازی ہارگئے
مزید پڑھیں -
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں قبائلی خاتون کی فریاد سنی گئی
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون نہایت بی بی کی شکایت پر رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں شنوائی ہوئی. نہایت بی بی نے کمیشن کو درخواست دی تھی کہ ان کا بھائی لاپتہ ہے جبکہ پولیس ان کی ایف آئی درج نہیں کرتی۔ سماعت میں خاتون کو ویڈیو کال کے…
مزید پڑھیں -
مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے55 سالہ خاتون سے شادی کرلی، ویڈیو وائرل
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقررہ مدت میں الیکشن نہ کرانا آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیں