لائف سٹائل
-
پاکستان میں مقیم افغان صحافی کیا چاہتے ہیں؟
سلمان یوسفزئی اگست 2021 میں افغان طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد لاکھوں افغان شہریوں نے طالبان کے خوف سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں پناہ اختیار کر لی ہے۔ ان پناہ گزینوں میں جہاں دیگر شعبوں سے وابستہ افراد شامل ہیں وہاں ان میں ایسے صحافی بھی ہیں جنہوں نے خصوصی…
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد میں تین روزہ مینارٹی یوتھ لیڈر شپ سمٹ اختتام پذیر
ایبٹ آباد میں محکمہ اقلیتی امور حکومت خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام تین روزہ مینارٹی یوتھ لیڈر شب سمٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے نوجوان طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ ایبٹ آباد کے مقامی ہال میں منقعدہ تقریب میں جڑانوالہ کے…
مزید پڑھیں -
مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
صوبائی دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار، صدر سمیت تمام بڑے تجارتی مراکز بند پڑے ہیں
مزید پڑھیں -
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا
مزید پڑھیں -
شمالی کے وزیرستان 30 یوٹیلیٹی سٹورز میں صرف دو سٹورز فعال
مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان تمام یوٹیلیٹی سٹورز کو سامان ہر مہینہ ملتا ہے لیکن سٹورز کے مالکان اس کو مارکیٹ میں دوسرے دوکانداروں کو فروخت کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی سروس صبح سے معطل، مسافروں کو مشکلات کا سامنا
کوریڈور میں مرمتی کام کے باعث سروس معطل رہے گی اور اس میں مزید چند گھنٹے لگیں گے
مزید پڑھیں -
سرکاری افسران کو مفت بجلی دینے خلاف عدالت میں درخواست دائر
عثمان دانش خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور بے تحاشہ ٹیکسز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ واپڈا ملازمین اور سرکاری افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کیوں دئے جارہے ہیں؟ اس حوالے پشاور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر…
مزید پڑھیں -
بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف تنظیم تاجران خیبر پختونخوا کا شٹر ڈاؤن ہڑتال
محمد سلمان پشاور میں تنظیم تاجران خیبر پختونخوا کی جانب سے آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر بجلی کے بلوں، پٹرولیم مصنوعات اور روزمرہ کی اشیائے خور دونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج پشاور میں شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹیں اور بازار،…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پانچ سو سے زائد بھٹہ خشت کارخانے بند
سندھ کا کوئلہ مہنگا ہونے کے باعث وہ اب کم مقدار میں منگواتے ہیں یہی وجہ ہے کہ بھٹوں میں اب پہلے کی بنسبت کم مقدار میں اینٹیں بنائی جاتی ہیں
مزید پڑھیں -
بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف خیبرپختونخوا میں آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
وکلاء کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس بلوں میں اضافے کو فوری واپس لیا جائے۔ بجلی بلوں میں اضافہ واپس نہیں لیا گیا تو احتجاج شروع کریں گے
مزید پڑھیں