لائف سٹائل
-
ٹین بلین ٹری سونامی میں ایک ارب سے زائد کم پودے لگانے کا انکشاف
پی سی ون کے تحت جب سے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام شروع ہوا تو کسی سال بھی مطلوبہ ہدف کے مطابق پودے نہیں لگائے جا سکے۔ دستاویز
مزید پڑھیں -
کرم: حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے
صوبائی حکومت کی ہدایات پر خوراک اور ادویات پہنچانے اور راستوں کے حوالے سے مختلف اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کرم کا اصرار
مزید پڑھیں -
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
22 نومبر کو جب کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور ہوئی تو چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس موسمِ سرما کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی تھی۔
مزید پڑھیں -
سیلاب زدہ علاقوں کی خواتین کو بااختیار بنانا: خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹل ہنر پروگرام کا انعقاد
خیبر پختونخوا پاکستان کا وہ صوبہ ہے جو کلائمیٹ چینج کے اثرات سے باقی صوبوں کی نسبت زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ 2022 کا تباہ کن سیلاب اس حقیقت کا ایک دردناک ثبوت ہے جب صوبے میں ہزاروں گھر، روزگار، اور بنیادی انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج: ہر پانچ میں سے ایک شخص شدید خطرے سے دوچار
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید موسمی واقعات جیسے طوفانی بارشوں، سیلاب، خشک سالی، طوفان اور شدید گرمی کی لہروں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جس سے غریب معیشتوں پر نمایاں دباؤ پڑا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ ڈیجیٹل/گرین جرنلزم میں کرئیر بنانا چاہتی ہیں؟
18 سے 35 سال کی عمر کی خواتین کو ماہرین کے ساتھ عملی تجربہ حاصل ہو گا، اور وہ ڈیجیٹل مہارت کے ساتھ ساتھ گرین جرنلزم جیسے ابھرتے ہوئے شعبے میں بھی کرئیر بنا سکیں گی۔
مزید پڑھیں -
ڈسٹوپیئن: سوشل میڈیا صارفین کیلئے حیران کن، ملازمین کیلئے پریشان کن کیوں؟
یہ ریئل ٹائم ریکارڈنگ اور ہیٹ میپس بھی بناتا ہے جہاں آپ کسی بھی پروگرام میں کلک کرتے ہیں، اس کا ریکارڈ محفوظ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
ملک میں حالیہ دنوں میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد مسلسل دوسرے دن کمی سامنے آئی ہے۔ عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے…
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت دو ہزار روپے کم ہو کر 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے پر آگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کمی سے 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہوگئی۔ عالمی…
مزید پڑھیں