لائف سٹائل
-
الاٹمنٹ کے باوجود ساجد کاظمی کی پراپرٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری قابل مذمت ہے۔ کرم یونین آف جرنلسٹس
ضلعی انتظامیہ نے ساجد کاظمی کو رہا نہ کیا تو قبائلی اضلاع اور ملکی سطح پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔ صحافی برادری
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: جرمن حکومت کی ”ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام” کیلئے 13.5 ملین یورو کی امداد
مقصد شجرکاری مہم کو حقیقی معنوں میں پائیدار بنان، آئندہ چھ سالوں میں یہ پراجیکٹ خیبر پختونخوا کے تین علاقوں میں جنگلات کے تحفظ اور ان کے پائیدار انتظام کو سپورٹ کرے گا۔ جرمن سفیر
مزید پڑھیں -
سڑک کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے وادی پرسن کی سڑک موت کا کنواں بن گئی
اس سڑک پر ابھی تک محتلف حادثات میں 15 لوگ جاں بحق اور متعدد زحمی ہو چکے ہیں۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں چرس کی قیمتوں میں 70 فیصد کمی، وجوہات کیا ہیں؟
بھنگ کی فصل غیرقانونی ہونے کے باوجود مختلف قبائلی علاقوں میں باقاعدگی سے کاشت کی جاتی ہے جن میں خیبر اور اورکزئی اضلاع کا درہ تیراہ سرفہرست ہے۔
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کی آمد سے پشاور کو رہائش کے ساتھ ساتھ دیگر بڑے مسائل کا سامنا
افغان مہاجرین کی آمد، بڑھتی آبادی اور تیزی سے ختم ہوتی زرعی زمین کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ خیبر پختون خوا کہیں خوراک کے لیے دوسرے صوبوں پر انحصار نہ کرنے لگے۔
مزید پڑھیں -
فاٹا انضمام اور باجوڑ میں 132 کے وی گرڈ سٹیشن قائم ہونے کے باوجود بھی بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہو سکا
قبائلی عوام کو توقع تھی کہ خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن لوڈشیڈنگ اور بھی زیادہ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
منشیات نیٹ ورکس کے 401 ملزمان میں صرف دو کو سزا ہوئی ہے: چارسدہ پولیس
پاکستان میں پہلے ہی سے چرس اور ہیروئن کے عادی افراد زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں مگر گزشتہ کچھ سالوں سے آئس کے نشے میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: اراضی تنازعہ، زلی خیل وزیر قبیلے کا قومی مہمات سے بائیکاٹ کا اعلان
زلی خیل وزیر قبائل تب تک بائیکاٹ جاری رکھیں گے جب تک ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جاتا۔ جرگہ
مزید پڑھیں -
سوات ایکسپریس وے کیلئے زرعی زمین دینے کو تیار نہیں، مظاہرین نے اعلان کر دیا
حکومت نے پہلے سے ائیر پورٹ، ایف سی کیمپ، چھاؤنی اور کانجو ٹاؤن شپ کیلئے زرعی زمینیں لی ہیں اب جو زمین رہ گئی ہے یہ عوام کا زریعہ معاش ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں