لائف سٹائل
-
مصنوعی کھاد کی قلت اور اس کی وجوہات: ڈیلرز اور مشکلات کا شکار کاشتکار کیا کہتے ہیں؟
مردان کے ڈیلرز کو دیے گئے کوٹے میں سے چالیس ہزار بوری گلو بنانے والی فیکٹری جبکہ تیس ہزار بوری دوسری فیکٹری کو دی جاتی ہیں، یہ بھی یوریا کھاد کی قلت میں ایک اہم وجہ ہے۔ ملک اسد
مزید پڑھیں -
تہکال میں چھت گرنے کا واقعہ: مرنے والوں میں ایک نئی نویلی دلہن بھی شامل
دلہن وقوعہ سے اک دو روز قبل افغانستان سے میکے آئی ہوئی تھی۔ اسی کی ملاقات کے لئے آنے والی ان کی ایک چچازاد بہن بھی موت کو گلے لگا بیٹھی۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں اقلیتی برادری میتوں کو جلانے کے بجائے دفنانے پر مجبور کیوں ؟
سلمیٰ جہانگیر ” اپنی سولہ سالہ جوان بیٹی پونم کی اچانک موت سے میں صدمہ میں آگیا تھا، بیٹی کے بچھڑنے کے ساتھ اس بات پر بھی غمزدہ تھا کہ بیٹی کی آخری رسومات اپنے مذہبی طور طریقے پر نہیں کرسکونگا کیونکہ پشاور شہر کے اندر ہمارے ہندووں کے لئے کوئی شمشان گھاٹ موجود نہیں…
مزید پڑھیں -
فرانس میں یہود مخالف بیان پر مسجد کو بند کر دیا گیا
فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان پر مسجد کو بند کر دیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن کے مطابق کین کی مسجد یہود مخالف بیانات پر بند کی گئی ہے جبکہ مسجد نے حکومت کی جانب سے کالعدم کی گئی دو تنظیموں کی حمایت کی خلاف ورزی بھی کی ہے۔ فرانس میں…
مزید پڑھیں -
پشاور : کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان 5 افراد جاں بحق
پشاور ارباب روڈ انقلاب کالونی تہکال کے قریب کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ رات کے آخری پہر میں پیش آیا، اور چھت کے ملبے تلے 7 افراد دب گئے، ریسکیو کے رضا کاروں نے تمام افراد کو ملبے سے نکال کر…
مزید پڑھیں -
دیا مر بھاشا ڈیم: گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا قبائل کےدرمیان حدودکا تنازع حل
ترجمان کا کہنا ہےکہ تنازعے کےحل سےگلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے درمیان حدود کا مسئلہ حل کرانے کی راہ بھی ہموار ہوگی
مزید پڑھیں -
”ہردلعزیز شاعر تسکین مانیروال کی وفات سے پشتو ادب میں پیدا ہونے والا خلا بمشکل پُر ہو گا”
مرحوم ایک خود دار شخصیت کے مالک تھے اور ساری زندگی درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے، قلم کے ذریعے پشتو زبان و ادب کیلئے ان کی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ انور مانیروال
مزید پڑھیں -
مری واقعہ: سات بہنوں کا اکلوتا بھائی اپنے تین دوستوں سمیت سپرد خاک کر دیا گیا
اسداللہ کے والد بچپن میں وفات پاچکے ہیں اور وہ سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جس نے ڈیڑھ سال قبل شادی کی تھی
مزید پڑھیں -
سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لیے مالی امداد کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھیں