لائف سٹائل
-
ڈرامہ ”ریل” کے ساتھ ساتھ ”رئیل لائف” میں بھی چل رہا ہے!
ڈرامے معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہ گنگا بھی الٹی ہی بہہ رہی ہے، وہ ایسے کہ ہمارا معاشرہ اب ڈراموں کا عکاس دکھائی دیتا ہے۔
مزید پڑھیں -
خاتون قاضی سے پڑھوایا سابق بھارتی صدر ڈاکٹر ذاکر حسین کے پڑپوتے نے اپنا نکاح
ایک خاتون قاضی سے نکاح کرانے کا خیال ابتدائی طور پر دلہن کا تھا، جس پر دولہا بھی رضامند تھا۔ دلہن کے والد کا انکشاف
مزید پڑھیں -
کیا افغانستان پاکستان کے دریاؤں کا پانی روک سکتا ہے؟
آبی ماہرین کے مطابق افغانستان نا پاکستان ایک دوسرے کو دریائے کابل پر اپنی اپنی حدود میں کسی ڈیم، بیراج یا کسی بھی دوسری عمارت کی تعمیر سے نہیں روک سکتے۔
مزید پڑھیں -
خواتین کے لیے عوامی مقامات پر ٹوائلٹس۔۔۔ دیرینہ مسئلہ لیکن آنکھ سے اوجھل
خواتین کا گھر سے باہر نکلنا ویسے ہی مشکل اوپر سے پبلک ٹوائلٹس کی عدم دستیابی اس مہم جوئی کو مزید مشکل بناتی ہے۔
مزید پڑھیں -
گرچہ زبان گوشت کا ایک لوتھڑا ہے لیکن وار اس کا کاری ہے!
اگر کوئی زبان شائستگی سے استعمال کرے تو خوش زبان اور رطب اللسان اور بااخلاق جبکہ اگر کوئی زبان کو غیرشائستہ استعمال کرتا ہے تو اسے بدزبان، چرب زبان اور بداخلاق پکارا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
فہیمہ بی بی: ”پہلی بار اک بڑے مسئلے میں کود پڑی تو سب نے تنقید کا نشانہ بنایا”
مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنے علاقے کے تمام تر مسائل حل کرنے والی مردان کی رہاشی فہیمہ بی بی اپنے معاشرے میں ایک الگ مقام رکھتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
"میں نے مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی لے کر دیکھے زندگی پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح”
جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ان کھیلوں کی جگہ موبائل گیمز لیتی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی حرکات و سکنات اور سوچ محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا طوفان اور لوگوں کی فضول خرچیاں
لگتا ہے جب سے دنیا آباد ہوئی ہے اسی دن سے ہر زمانے میں لوگ یہی کہتے ہونگے کہ بہت زیادہ مہنگائی ہوگئ ہے
مزید پڑھیں