لائف سٹائل
-
احساس پروگرام: ”کپڑے اور برتن دھونے سے فنگر پرنٹس مٹ جاتے ہیں”
یہ پروگرام ایک بہت ہی بڑا پرجیکٹ ہے اور اس کے پیسے پاکستان کے ہر کونے میں ہر غریب اور مستحق لوگوں کو ملیں گے۔ یاسر
مزید پڑھیں -
”ملاگوری کا ماربل ہی اصلی، باقیوں کو خوبصورت و شفاف پتھروں میں شمار کرتے ہیں”
بلوچستان میں بھی کئی ایک مقام پر اصلی ماربل پایا جاتا ہے، ملاگوری میں صرف سفید ماربل کے ذخائر موجود ہیں، اس کی ایک الگ پہچان اور مقام ہے۔
مزید پڑھیں -
کرن خان معاملہ: کیا فنِ موسیقی سے صرف مرد فنکار ہی وابستہ ہیں؟
پیر کے روز پولیس کے رویے کے خلاف جو احتجاج کیا گیا اس میں کوئی خاتون نہیں تھی، اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ فنی موسیقی سے صرف مرد ہی وابستہ ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا وباء: ”ہم تین بھائی منڈی میں کام کر رہے ہیں، خرچے پھر بھی پورے نہیں ہو رہے”
جب کورونا وباء پھیل گئی تو سبزیاں منڈیاں کھلنے کے باوجود بھی معمول کے مطابق کاروبار نہیں ہو رہا تھا، منفی اثرات تاحال جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
اللہ نے عورت کو جو حق دیا اس سے انحراف کرنے والے ہم آپ کون ہوتے ہیں؟
اگر دیکھا جائے تو اک اسلامی جمہوریہ میں ہمارے مذہب نے خواتین کے لیے جو احکامات جاری کئے ہیں وہ حرف آخر ہیں۔
مزید پڑھیں -
وہ رات جب 4 خواتین کے درمیان خراٹوں کا مقابلہ تھا
رات اتنی لمبی ہو گئی کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی اور سریلی آوازیں مختلف دھنوں کے ساتھ سن رہے تھے۔ نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔
مزید پڑھیں -
”لاؤڈ سپیکر کا ظالمانہ استعمال” اللہ ہمیں ظالم اور مظلوم بننے سے محفوظ رکھے!
کچھ عرصہ قبل دوران تراویح ہر مسجد میں قرآن لاؤڈ سپیکر پر تیز والیوم کے ساتھ سننے سنانے کا رواج تھا۔ سنا ہے یہ طریقہ اب بھی بعض مقامات میں رائج ھے جو نامناسب ہے۔
مزید پڑھیں -
کلچر پر وار: کیا یہ ٹھیک ہو رہا ہے؟
کرن خان کوئی چھوٹا یا معمولی فنکار نہیں ہے ایک دنیا ان کے فن اور سریلی آواز کی دیوانی ہے۔ ان کی موسیقی کی خاص بات ان کا انتخاب بھی ہے
مزید پڑھیں -
پانی کی کمی کا مسئلہ، زراعت سے جڑے افراد کو مختلف چیلنجز کا سامنا
پاکستان کا شمار جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں معیشت کا زیادہ تر انحصار زراعت پر ہے اور اس سے ہی بیشتر افراد کا روزگار چل رہا ہے
مزید پڑھیں