لائف سٹائل
-
سانحہ کوچہ رسالدار: جب غیرقانونی افغان مہاجرین کی زندگی اور بھی مشکل ہو گئی
''پاکستانی شہری سمجھتے ہیں کہ یہ دھماکہ افغانوں نے کیا ہے، اس واقعہ کے بعد افغانوں کے لئے یہاں آنا اور گھر کرایہ پر لینا اور بھی دشوار ہو گیا ہے۔''
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہو گا
رویت ہلال کی لاہور اور کراچی کی زونل کمیٹیوں نے رمضان المبارک 1443 چاند نظر آنے کی رپورٹ مرکزی کمیٹی کو کر دی ہے، جبکہ اسلام آباد سے بھی رویت ہلال کی گواہیاں موصول ہو گئیں۔
مزید پڑھیں -
گیس و بجلی اور پانی: ہم سب کا تو اب اللہ ہی حافظ ہے!
پاکستان میں گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شدت میں اضافہ، سردی کی پہلی لہر کے ساتھ ہی گیس غائب ہو جاتی ہے لیکن بل ہزاروں میں آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اپریل فولز ڈے: ”اپریل فول” کی اصطلاح سب سے پہلے کب استعمال ہوئی؟
کچھ کہتے ہیں کہ فرانس میں 1564 عیسوی میں نئے کیلنڈر کا آغاز ہوا اور جن لوگوں نے اسے نہیں مانا دوسروں نے ان کا مذاق اڑایا۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کی کاروباری خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
لیڈر شپ ٹریننگ سے نہ صرف انہیں کاروبار کو کامیابی سے چلانے اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے میں مدد دے گی بلکہ وہ مقامی سطح پر دیگر خواتین کی تربیت بھی کرسکیں گی
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں اقلیتی برادری کے لوگوں کو ڈومیسائل بنانے میں مشکلات درپیش
مسیح کہتے ہیں کہ پیسے دیکر انہوں نے بڑی مشکل سے این او سی حاصل کیا کیونکہ پشاور والے ٹال مٹول کرتے رہے اور جب پیسے دئے تو اُس کو این او سی دیا گیا
مزید پڑھیں -
افغانستان: افغان طبلہ نواز استاد صنم گل کیا چاہتے ہیں؟
یہاں پر تیس فیصد لوگ آئے ہیں جو کہ کوئٹہ اور پشاور میں مقیم ہیں، کچھ لوگ صرف روزگار کی غرض سے آئے ہیں لیکن انہیں بھی کافی مشکلات درپیش ہیں۔
مزید پڑھیں -
آپ گھر بیٹھے بیٹھے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں مگر کیسے؟
بغیر کسی ڈائٹنگ اور ورزش کے وزن گھٹانے کے لئے دو زبردست اور بہترین ڈرنکس جنہیں آپ اسعتمال کر کے بہت ہی آسانی سے وزن کم کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: افغان فنکارائیں سامنے آںے سے گریزاں، ان کے دل میں ڈر سا بیٹھ گیا ہے
اس وقت افغان فنکاروں کی ایک بڑی اکثریت خیبر پختونخوا میں رہائش پذیر ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ ادھر بھی انہیں کافی سارے مسائل درپیش ہیں۔
مزید پڑھیں