لائف سٹائل
-
عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئیں
معروف ٹی وی میزبان، سیاسی رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنسیخِ نکاح، 11 کروڑ روپے سے زائد حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا۔
مزید پڑھیں -
حق مہر یا کاروبار؟ نکاح آسان نہیں۔۔!
ان تمام مسائل کا واحد حل رسول اللہ کا وہ فرمان ہے کہ کامیاب نکاح وہ ہے جس میں کم سے کم حق مہر مقرر کیا گیا ہو ورنہ کاروبار اور رشتہ دونوں اکٹھے چلانا ناممکن ہے۔
مزید پڑھیں -
کرسمس، ایسٹر اور ہولی ایک ہی دن، پھر تین تین عیدیں کیوں؟
دراصل اس مسئلے کی کئی جہات ہیں اور ہر جہت اپنی پشت پر آرگومنٹس کا اگر انبار نہیں تو حساب کتاب برابر کرنے کا ایک سیرحاصل گفتگو کا تخمینہ ضرور رکھتا ہے۔
مزید پڑھیں -
عید الفطر کے پہلے 4 روز میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا
محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ نے عیدالفطر کے 4 دنوں کے دوران صوبے کے 7 مختلف اہم سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے
مزید پڑھیں -
ٹریفک جام اور حادثات: کیا ہم خود اس کے ذمہ دار ہیں؟
حلیمہ بی بی نے بتایا کہ راستے کی رش کی وجہ سے جب ہم ہاسپٹل لیٹ پہنچ گئے تو ڈاکٹر نے کہا کہ آپ لوگوں نے دیر کر دی ہے
مزید پڑھیں -
عید کے معنی کیا، اور مسلمان کی عید کیسی ہو؟
ہر ملک اور قوم کے تہوار ہوتے ہیں کیونکہ لوگ پسند کرتے ہیں کہ ایسے مواقعے ہوں جن پہ وہ دوست احباب کے ساتھ اکٹھے ہوں، خوش ہوں اور لطف اندوز ہوں۔
مزید پڑھیں -
”عید پرانے کپڑوں میں بھی گزر جاتی ہے بھوکے پیٹ گزارنا مشکل ہے”
مزدور عید سے ایک دن پہلے بھی مزدوری کی خاطر گھر سے نکلا اور اس انتظار میں رہا کہ کہیں پر کوئی کام مل جائے تاکہ عید نا سہی اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ تو پال سکے۔
مزید پڑھیں -
ورلڈ لیبر ڈے: مزدور کی محنت کب رنگ لائے گی؟
ہمارے آس پاس کتنے ایسے بچے ہیں جو اپنے بچپن کو فراموش کیے محنت کرتے ہیں اور اپنے اہل و عیال کی کفالت کرتے ہیں لیکن کیا وہ انسان نہیں ہیں؟َ
مزید پڑھیں -
یوم مزودر: بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب
آج بھی مزدوروں کو بہت سے مسائل اور پریشانیوں کا سامنا ہے، مزدور طبقہ آج بھی پس رہا ہے اور اس وبا کے دنوں میں تو حالات مزید بدتر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں