لائف سٹائل
-
صبر، شکر اور توکل: خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں
خوشی یا سکون اک روحانی چیز ہے جسے پیسے سے کبھی نہیں خریدا جا سکتا۔ اگر ہم اسے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تین کاموں کو اپنی زندگی کا لازمی جزو بنانا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی کی فائربندی کا اعلان، مقاصد کیا ہیں؟
طالبان نے ہر علاقہ کے ذمہ داران کو اطلاع دی ہے کہ عیدالفطر کیلئے دس دن کی فائربندی میں مزید پانچ دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
دل مومن: عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کا سفر
امیر ماں باپ کی خودسر بیٹی مایا جب محبت میں ناکامی پر خدا کو پا لیتی ہے اور اسے وہ سب کچھ مل جاتا ہے جس کی اسے کبھی خواہش ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں -
گاڑی میں پٹرول زیادہ ڈلوایا تو دھماکہ ہو گا۔۔؟
ریسکیو 1122 سے منسوب ایک پیغام میں گاڑی مالکان و ڈرائیورز سے استدعا کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں میں ایک حد سے زیادہ پٹرول نا ڈلوائیں تاکہ وہ کسی حادثہ کا شکار نا ہوں۔
مزید پڑھیں -
کورونا پابندیاں ختم ماسک مگر فیشن بن گیا
عام خواتین بھی اپنی استطاعت کے مطابق ماسک کو فیشن کے طور پر استعمال کرتے ہیں جبکہ امیر گھرانے کی مستورات اب ماسک کو کپڑوں کے ساتھ میچنگ کر کے پہنتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: زیتون کا معیار اٹلی اور سپین سے بھی بہتر
متعلقہ محکمہ اور ان علاقوں کے کاشت کار جہاں یہ فصل لگائی جا رہی ہے اگر ذرا سی بھی توجہ اس کو دے پاتے ہیں تو چند سالوں میں ہم زیتون میں خود کفیل ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گرمی میں اضافہ: ”جنگلات اور جانوروں کی حفاظت کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں”
گرمی کی لہر یا شدید موسم کے دوران کسی بھی جانور یا پرندے کو منتقل نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان محکمہ جنگلات
مزید پڑھیں -
خدا اور ماں کی ایک مشترکہ عادت: دونوں معاف کر دیتے ہیں!
امی کپڑے بہت پیاری سیتی تھیں لیکن وہ یہ بات ہمیشہ کرتی تھیں "جب میں نہیں ہوں گی تو بہت ارمان کرو گے۔" اس لیے کپڑے سلائی کرنا مجھ سے سیکھ لو۔
مزید پڑھیں -
ماں خدا کا رحم، وہ دنیا میں جنت کی سفیر۔۔!
اسلام نے ماں کو وہ مقام دیا ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ ہم اپنی ساری زندگی بھی ان کی خدمت میں لگا دیں تو اس ہستی کا قرض نہیں اتار سکتے۔
مزید پڑھیں