لائف سٹائل
-
افغانستان میں زلزلہ: پاکستان کی امدادی سرگرمیاں
وہاں کے متاثرین خیبر پختونخوا کے لوگوں سے امیدیں لگائی بیٹھے ہیں، اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ کیمپ لگایا ہے۔ ظفر خٹک
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا، ایک ماہ کے دوران جنگلات میں آگ لگنے کے 400 سے زیاده واقعات حیاتیاتی تنوع کے لیے خطرہ
آتشزدگی کے ان خطرناک واقعات میں ایک فائر فائٹر اور سیکیورٹی اہلکار سمیت سات سے دس افراد بهی جاں بحق ہو گئے۔ دوسری طرف اس آگ نے حیاتیاتی تنوع(بائیوڈائیورسٹی) کو بہت نقصان پہنچایا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کو خیرباد، سکھ برادری میں نئی روش
قتل ہونے والے ایک تاجر کے دو بھائی واقعے کے بعد پنجاب منتقل ہو گئے ہیں اور برادری کے مزید درجنوں افراد بھی خیبر پختونخوا سے رخت سفر باندھنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
افغانستان زلزلہ: طالبان کی بین الاقوامی امداد کی اپیل
تین صوبوں میں زلزلے سے کئی گاؤں ملیا میٹ ہو چکے، سینکڑوں افراد، خواتین اور بچے جان بحق، کئی افراد زخمی ہیں جن کے علاج معالجے کی ضرورت ہے۔ حافظ محب اللہ
مزید پڑھیں -
"کاش میں لڑکا ہوتی۔۔۔۔!”
تقریباً ہر لڑکی بچپن میں لڑکا بننے کی خواہش ظاہر کرتی ہے، یہ خواہش میں نے بھی بچپن میں کی تھی، اور کیوں نہ کرتی جب گھر میں ابو کے علاوہ کوئی مرد نہ تھا۔
مزید پڑھیں -
”پولیس روکے تو سکھ جوڑے کے پاس شواہد نہیں ہوتے کہ وہ آپس میں میاں بیوی ہیں”
ماتھے پر سندور سے اس بات کا باور نہیں کرایا جا سکتا کہ یہ آپس میں میاں بیوی ہیں کیونکہ یہ تو ثبوت نہیں ہے، یہ تو ہر قسم کے لوگ کر سکتے ہیں۔ گوروپال سنگھ
مزید پڑھیں -
سوات کے آڑو مرجھا گئے
سوات کے مقامی باغبانوں کو رواں سال آڑو کے چھوٹے سائز اور کم پیداوار نے نقصان سے دوچار کر دیا، سوات میں موسمیاتی تبدیلی کے بدلتے تیور نے پیداوار پر بھی ضرب لگا دی۔
مزید پڑھیں -
زلزلہ: افغانستان میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو گئی
زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ پکتیکا میں ہوئی جہاں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 100 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”تیرا اپنا گھر نہیں جو ماں کے گھر ڈیرہ جما لیا ہے؟”
لڑکی کی بدقسمتی دیکھئے کہ شادی کے بعد جب وہ ماں باپ کے گھر آتی ہے تو بھابی بھائیوں اور دوسرے رشتہ داروں کے طنز کا اسے سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں