لائف سٹائل
-
وزیراعلیٰ کا ٹانک اور کرک کا دورہ، متاثرین سیلاب میں امدادی چیک تقسیم
پائی دورے کا بنیادی مقصد سیلاب متاںرین کے غم میں شامل ہونا ہے تاکہ ان کو یہ احساس دلایا جا سکے کہ صوبائی حکومت غم کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
چترال: وادی کیلاش میں ٹریفک حادثہ، ایک سیاح جاں بحق تین زخمی
ہری پور: حطار انٹرچینج پر کاغان ناران سے واپس آتے ہوئے گاڑی بے قابو ہو کر نالے میں جا گری, گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر جاں بحق, خاتون شدید زخمی
مزید پڑھیں -
سیاحت ممنوع: باجوڑ میں خواتین پر ایک اور پابندی
واضح رہے اس سے پہلے بھی مقامی جرگے باجوڑ میں خواتین کے ایف ایم ریڈیوز کو کالز کرنے اور مرد کے بغیر بازار جانے پر پابندی لگا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سوات کے پرندے اور ہمارا ایکوسسٹم
سوات میں ایسے پرندے ہیں جو کئی سال پہلے یہاں پائے جاتے تھے، لیکن میں کافی عرصہ سے ان کی تلاش میں ہوں، اور ان کو لوکیٹ نہیں کیا۔ سکندر نواز خان
مزید پڑھیں -
لکی، ٹانک، کرک میں بارشیں اور سیلاب، سات افراد جاں بحق چار لاپتہ
سیلاب زدگان کو رہائشی ٹینٹس فراہم کر دیئے گئے ہیں، پینے کے صاف پانی کے ٹینکر روزانہ کے بنیاد پر سیلاب زدگان کو فراہم کیے جا رہے ہیں۔ حمید اللہ خٹک، ڈی سی ٹانک
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی چار خواتین صحافیوں نے انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کر لیے
صوبے کی چار خواتین فلم میکرز نے نمایاں پوزیشن حاصل کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
مزید پڑھیں -
کیا پشاور کی مسلمان خاتون نے نومسلم سے نکاح کر کے گناہ کیا ہے؟
پشاور کی ایک مقامی عدالت نے نومسلم شہری کی مسلمان زوجہ کو زنا کے الزام میں گرفتار کرنے سے پولیس کو روک دیا۔
مزید پڑھیں -
مریم: اس کی بند آنکھوں کی خوبصورت پلکوں پہ بھی اسے پیار نہیں آیا؟
اس کے گلے پر چاقو رکھا، ایک پل کے لیے بھی اسے ڈر محسوس نہیں ہوا؟ رب سے بھی نہیں؟ مکافات عمل سے بھی نہیں؟ اس بچی کی معصومیت پر ترس بھی نہیں آیا؟
مزید پڑھیں -
ہماری قربانیاں ضائع تو نہیں ہو رہیں؟
ہر کام سے پہلے اس کے متعلقات کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے۔ اس چیز کو اس کی دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کرنا ہی سودمند ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں