لائف سٹائل
-
حالیہ بارشیں: ملک بھر میں 630 افرادجاں بحق 1130 زخمی
بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع ٹانک ہے جہاں پائی نامی گاؤں کے 80 فیصد گھر منہدم ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خواتین اگر گھریلو کام کاج کا معاوضہ لینا شروع کر دیں، تو؟
سوچیں، اگر نوکری کے ساتھ عورتیں گھر کے کام کاج کا معاوضہ لینا شروع کر دیں تو معاشی طور پر مزید کتنی مستحکم ہو سکتی ہیں۔ مگر وہ اسے اپنی ذمہ داری سمجھتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
قرضہ بہت نوکری ندارد، باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
محلے داروں کا کہنا تھا کہ میاں صاحب سفید پوش وضعدار آدمی تھے کبھی کسی سے اپنے مسائل کا ذکر نہیں کیا ورنہ وہ ضرور ان کی مدد کرتے۔
مزید پڑھیں -
لکی: پارک میں خواتین کو زبردستی طبع تفریح سے منع کرنے والا ملزم گرفتار
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین دو حصوں میں بٹ گئے، کوئی اس کو پشتون اور اسلامی روایات کے عین مطابق تو بعض نے اس اقدام کو قابل مذمت قرار دیا۔
مزید پڑھیں -
اردو نہیں آتی!
کیا آپ نے کبھی کسی انگریز کو یہ کہتے سنا ہے کہ وہ اچھی انگریزی نہیں بول سکتا یا سکتی، کبھی کسی جرمن کو اپنی زبان پر شرمندہ ہوتے دیکھا ہے؟
مزید پڑھیں -
اگر فاطمہ تحریک پاکستان میں میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کبھی کامیاب نہ ہوتا۔ قائداعظم
میرے لئے یہ محض ایک فقرہ نہیں تھا بلکہ لڑکیوں کی ان صلاحیتوں کا اعتراف تھا جنیں معاشرہ تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں تھا۔
مزید پڑھیں -
قیامِ پاکستان، ہجرت کی کہانی میرے نانا نانی کی زبانی
برصغیر میں مسلمان اقلیت میں تھے ان کو غیرمسلموں نے تنگ کیا، بہت ستایا جاتا تھا اور یہ وہی وقت تھا جب مسلمان اپنے گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں شفٹ ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
یومِ آزادی: لہو سے روشن چراغوں کو بجھنے نہیں دیں گے
آج ہمیں یہ عہد کرنا ہو گا کہ لہو سے جن چراغوں کو روشن کیا گیا ہے ہم ان کو کبھی بجھنے نہیں دیں گے چاہے خون کا ایک ایک قطرہ ہی کیوں نہ بہانا پڑے۔
مزید پڑھیں