لائف سٹائل
-
چارسدہ: سیلاب میں پھنسے 200 سے زائد کتوں کو بچا لیا گیا
کتے کافی ڈرے ہوئے تھے، انسانوں کو دیکھ زور زور سے بھونکنے لگتے تھے، ہمیں ڈر تھا کہ کہیں ہمیں کاٹ نہ لیں، لیکن وہ مدد کیلئے پکار رہے تھے۔ گل ریز، منیجر شیلٹر ہوم
مزید پڑھیں -
سپر وومن مس قرۃالعین وزیر: پاکستان ان جیسے نیک لوگوں کی بدولت ہی قائم ہے!
اس خبر سے تین سبق ملے؛ پہلا یہ کہ آج بھی ایسے دیانتدار لوگ موجود ہیں جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی ذمہ داریوں سے بااحسن طریقے سے عہدہ برآء ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں -
کالام: دو بھائی جنہوں نے اپنے ہوٹل کو سیلاب زدگان کیلئے مہمان خانے میں تبدیل کر دیا
مفت قیام و طعام کا یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک صورتحال سازگار نہیں ہوتی۔ حاجی لعلی شاہ پختون یار
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل کے فنکاروں کو کلچر ڈپارٹمنٹ سے شکایت کیا ہے؟
فن کار اپنے ہنر اور ٹیلنٹ سے لوگوں کو لطف اندوز کراتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے ساتھ وہ تعاون نہیں کیا جاتا جس کے وہ حقدار ہیں
مزید پڑھیں -
سیلاب کی تباہ کاریاں، سیاست دانوں کی بے حسی اور ہماری کوتاہیاں
کچھ ادارے زیادہ بارشوں اور سیلابوں کی پیشن گوئی کر کے اپنے فرائض سے بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں سیلاب کی تباہیاں، 193 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ
صوبے میں 19748 گھروں ہوٹلوں اور دیگر عمارتوں کو نقصان پہنچا، سیلاب سے مکمل تباہ گھر اور عمارتوں کی تعداد 10761 جبکہ جزوی طور پر 8987 گھر عمارتیں شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں مون سون کی غیرمعمولی بارشیں: سوات میں سیلابی ریلے مکانات اور پل بہا لے گئے
انور خان خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ تین دنوں سے مون سون کی غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دریائے سوات میں کئی مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب درجنوں مکانات، ہوٹلز، متعدد رابطہ پل اور کئی کلو میٹر سٹرکیں بہا کر لے گئے۔ حالیہ سیلاب کے حوالے سے واپڈا…
مزید پڑھیں -
سوات میں فلڈ ایمرجنسی نافذ، کوہستان، دیر اور شانگلہ آفت زدہ علاقے قرار
محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے سوات میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی۔ انتطامیہ کے مطابق کالام کی تاریخی مسجد سمیت سوات کے کئی مقامات پر سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے، اس کے علاوہ سوات میں بحرین اور مدین کےدرمیان سڑک سیلابی ریلےمیں بہہ گئی جس کی وجہ سے روڈ کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا…
مزید پڑھیں -
سوات میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع، چارسدہ میں عوام کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا سلسلہ شروع
سیلاب میں 903 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، 7 لاکھ سے زائد مویشی اور ہزاروں ایکڑ زمینیں متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیں