لائف سٹائل
-
امداد لینے وہ بہن بھائی بھی موجود تھے جن کے گھر کیا گاؤں سے بھی پانی نہیں گزرا!
اب سیلاب زدگان تو اپنے غم میں ڈوبے ہوئے تھے مگر فکر کی کوئی بات نہیں، ایسے غم خوارِ بھائی اور بہنیں موجود ہوں تو فکر کس بات کی!
مزید پڑھیں -
80 سال کی عمر میں کامیابی یہ ہے کہ آپ کو گھر کا راستہ آتا ہو!
ہمارے ایسے بزرگ گھر سے نکلنے لگیں تو انھیں کاغذ کے ایک ٹکڑے پر گھر کا پتہ اور موبائل نمبر لکھ کر دینا نہایت ضروری ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
”کیپٹن ولی شہید نے جہاں بھی وقت گزارا اچھی یادیں چھوڑیں”
کیپٹن عبدالولی پاک فوج کے ان پانچ جوانوں میں شامل ہیں جنہوں نے ایک روز قبل شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیں -
ایدھی و مدر ٹریسا: ایسے ہی بے لوث انسانوں کے دم سے دنیا قائم ہے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2012 میں 5 ستمبر کو بطور مدر ٹریسا کے یوم وفات منانے کی قرارداد منظور کی۔ اور 2013 سے یہ دن منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
پانی کی شدید قلت، جنوبی وزیرستان کے باغات اجڑ گئے
وزیرستان میں ہر سال برف باری ہوتی ہے مگر یہاں پانی کی ذخیرہ اندوزی کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جاتی تاکہ پانے کو ضائِع ہونے سے بچایا جا سکے۔ عبدالرحیم
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سیلاب سے متاثرہ مویشی چارے کے منتظر
“ہمیں تو خوراک مل جاتی ہے مگر بے زبان جانور ناراض ہو گئے ہیں، ان کے لئے چارہ نہیں”، عرب گل نے دوڑتے ہوئے مویشیوں کی فریاد سُنائی۔
مزید پڑھیں -
”بارہ سال سعودی رہا لیکن وہ ساری محنت دریابرد ہو گئی”
حالیہ مون سون بارشوں کے باعث سوات کے مختلف علاقوں میں بھی سیلاب آ گیا جس میں درجنوں انسانی جانیں، مال مویشی، گھر اور زرعی زمینیں تباہ ہو گئیں۔
مزید پڑھیں -
پیاز اور ٹماٹر سے لدی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل
سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے بھی پیاز اور ٹماٹر کی درآمدات جاری ہے، حکومت کی اس پالیسی سے ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ حکام
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں سبزیوں کے کھیت ہموار میدان بن گئے
چارسدہ کے ہر بیلہ/علاقہ میں گوبھی، شلغم، ٹماٹر، پیاز، بینگن اور دیگر موسمی سبزیوں کی فصل ملیامیٹ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں