لائف سٹائل
-
گدھ یہ سیلاب بن گیا۔۔۔!
اس کہاوت کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ چُلو بھر پانی ہو تو اس میں ڈوب جائیں۔ نہیں نہیں! بلکہ یہ سیلاب کا گدھ جو ہے سب نگلنے کے لئے۔۔
مزید پڑھیں -
آج مزدور اس قابل ہے کہ پانچ چھ بندوں کا کنبہ پال سکے؟
یوٹیلٹی بل کے علاوہ گھر کا کرایہ بھی سر پر آ جائے تو بندہ کیا کرے ماسوائے قرضہ لینے اور کوئی غلط راہ اختیار کرنے کے کیونکہ بندہ مرے یا جئے اخراجات کا میٹر مسلسل چلتا رہتا ہے۔
مزید پڑھیں -
جہانگیر صاحب: میرے بابا، میرے ہیرو!
ہر کسی کا باپ اچھا ہوتا ہے لیکن مجھے میرے بابا دنیا کے سب سے اچھے بابا لگتے ہیں
مزید پڑھیں -
مغرب کی ناکارہ چیز، مسلم کی آنکھوں کا تارہ
مغرب میں بوڑھوں کو ایک ناکارہ چیز کی طرح ٹریٹ کیا جاتا ہے، انہیں اولڈ ہومز میں تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ بے شمار واقعات مغرب کی بےحسی کو ظاہر کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیپرا قوانین کے تحت ٹیکس نادہندگان پر کون سی سزائیں لاگو ہوتی ہیں؟
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ سب سے پہلے ٹیکس پیئر کو قائل کریں اگر پھر بھی مسلسل قانون توڑے تو ہم مجبوری کی حالت میں اس پر قوانین لاگو کرتے ہیں۔ آفتاب احمد
مزید پڑھیں -
ایسی لڑکیاں چاہئیے جو ایک تھپڑ کے بدلے مخالف کو دو رسید کریں
خواتین کو ذہنی و جسمانی دونوں صورت میں اس قابل ہونا چاہئے کہ وہ کسی بھی حملے یا مصیبت میں خود کا دفاع کریں
مزید پڑھیں -
کے پی آر اے ڈیجیٹلائزیشن کا منصوبہ دو سال میں مکمل ہو گا
اس وقت کیپرا میں ٹیکس پیئر سے جڑے معاملات مکمل طور پر ڈیجیٹلائز ہو چکے ہیں جن میں رجسٹریشن، گوشوارے جمع کرنے اور شکایات سیل وغیرہ شامل ہیں۔ سہیل رضا خٹک
مزید پڑھیں -
کیپرا کون سے شعبوں سے کتنا ٹیکس وصول کرتی ہے اور عوام کو کس طرح پتہ چلے گا؟
اس حوالے سے کیپرا نے یو ایس ایڈ کے پی آر ایم کے تعاون سے آگاہی پروگرام کا سلسلہ جاری رکھا ہے جس کا مقصد صوبے کے خزانے میں زیادہ سے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
اسلام میں سیاحت ممنوع نہیں فضول خرچی منع ہے!
لوگ یہ بھی گمان کرتے ہیں کہ شاید اسلام میں سیاحت کی کوئی گنجائش نہیں۔ اگر کوئی اسلام میں داخل ہو گیا تو اس کا کام بس نماز، روزہ اور عبادات کرنا ہی ہے۔ حالانکہ ایسا ہے نہیں
مزید پڑھیں -
سفر: یومِ سیاحت منانے کا بہترین طریقہ
ہمارے ملک میں ایڈونچر کوئی کمی نہیں ہے لیکن اگر کوئی دنیا گھومنا چاہے تو نیوزی لینڈ میں کوئنس ٹاؤن خاص طور پر ایڈونچر کے متلاشیوں کے لیے مثالی ہے۔
مزید پڑھیں