لائف سٹائل
-
شاہینوں کی پہلی فتح، نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
شاہین شاہ آفریدی نے ٹورنامنٹ کی پہلی وکٹ اوپنر سٹیفن مائیبرگ کی صورت میں حاصل کی، حارث رؤف اور نسیم شاہ ایک ایک، وسیم جونیئر دو جبکہ شاداب خان کی 3 وکٹیں
مزید پڑھیں -
"ہوائی فائرنگ، امیر کرے تو بم پٹاخے، غریب کرے تو دولہا گرفتار ہو جاتا ہے”
کل رات تحصیل جمرود کے علاقہ نی میں شدید ہوائی فائرنگ کی آوازیں سنی جا رہی تھیں جس سے اہل علاقہ میں کافی خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے شکست دے دی
بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد نے 2 جبکہ مصدق حسین اور مستفیض الرحمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
کہانی انٹرنیٹ کی جس نے دنیا کو گلوبل ویلج بنا دیا
دنیا کا سب سے تیز ترین نیٹ ورک سنگاپور میں ہے۔ سنگاپور کی ریاست بہت سی چیزیں اچھی طرح کرتی ہے اور انٹرنیٹ کی تیز رفتار ان میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
کارپوریٹ سیکٹر سروسز سیلز ٹیکس کیلئے ایک بڑا سیکٹر کیسے ہے؟
کیپرا نے صوبے میں ٹیکس وصولی کا سلسلہ یو ایس ایڈ کے پی آر ایم کے تعاون سے شروع کیا ہے جس کے ذریعے صوبے میں صحت، تعلیم اور دیگر ترقیاتی کام ممکن ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: سوئی سے چھلنی پر فن پارے بنانے والی خاتون آرٹسٹ نے برطانیہ میں عالمی ایوارڈ جیت لیا
برطانیہ کے ایک تنظیم کی جانب سے مذہبی آزادی کے موضوع پر ایک مقابلے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں دنیا بھر کے مخلتف فنون سے تعلق رکھنے والوں نے حصہ لیا تھا.
مزید پڑھیں -
شادی۔۔۔ بڑی عمر کی لڑکی سے
ایک بہترین لڑکی درکار ہے " اس جملے کا تعلق عمر شکل اور جسم سے ہی کیوں جوڑ دیا جاتا ہے؟ اگرچہ اسلام میں بہت وسیع پیمانے پر شادی کے لیے لڑکی کے محاسن گنوائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
ارشد شریف کی والدہ کے حوصلے و ہمت کو سلام!
صدمے سے نڈھال ماں خوش تھیں کیونکہ انہیں یہ یقین ہی نہ تھا کہ ان کے بیٹے کے جسد خاکی کو اپنے وطن کی مٹی میں دفن ہونا بھی نصیب ہو گا یا نہیں۔
مزید پڑھیں