لائف سٹائل
-
”ان کے گھر تو لڑکیوں کی ایک لائن لگ گئی ہے”
ھر میں ایک بچی کی صورت میں رحمت آنے کی خوشی میں جب ہم لوگ ان کے گھر گئے تو وہاں پر ایک عجیب افسردگی والا ماحول دیکھنے کو ملا۔
مزید پڑھیں -
نیا سفر ہے، کسی ڈراوٗنی فلم کا اسکرپٹ تو نہیں!
مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ارد گرد رہنے والے کئی لوگ صرف اورصرف ان محازوں پر لڑی جانے والی اپنی ذاتی جنگوں کو دوسروں پربھی مسلط کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ایک سال میں تین فی صد سے بھی کم سگریٹ نوش تمباکونوشی ترک کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں
اگرچہ پہلے ایسے ہوتا تھا کہ صرف مرد ہی سگریٹ نوشی کرتے تھے اور سگریٹ نوشی انکی جینڈر سے جیسے جڑ گیا تھا لیکن وقت کے ساتھ ہمیں بہت سی عورتیں بھی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھائی دے دہی ہیں
مزید پڑھیں -
خواتین کے لئے گھر بیٹھے پیسے کمانے کے پانچ طریقے
گھر سے پیسے کمانے کے طریقے تو لاتعداد ہیں لیکن میں آپ کو چند ایسے آسان طریقے بتاؤں گی جو زیادہ مشکل نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
انسان سے "مرد” بننے کا سفر
پدرشاہی نظام شدید عورت دشمن تو ہے ہی لیکن اس نے مرد بنانے کے چکر میں اس سے انسانوں والے بنیادی حقوق چھین لیے۔
مزید پڑھیں -
شادی بیاہ میں موسیقی پر پابندی ہو گی؛ ایس ایچ او تھانہ شاہ پور
علاقے میں شریعت کے خلاف فیصلوں میں ملوث، شادی بیاہ اور خوشی کی دیگر تقریبات میں موسیقی بجانے والے افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ تنبیہہ
مزید پڑھیں -
کچھ مرد عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں، کیوں اٹھاتے ہیں؟
عورت بھی آہستہ آہستہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہے لیکن سب سمجھتے ہیں کہ شوہر مارتا ہے اس لیے اداس ہے، اس کا شوہر بہت غیرمہذب آدمی ہے۔
مزید پڑھیں -
جوائے لینڈ کا قضیہ اور مذہبی حمیت
بحیثیت مسلمان ہمارا بھی یہ فرض ہے کہ ہم ایسی چیزوں کو ناپسند کریں، ان کے خلاف آواز اٹھائیں اور ان کے سدباب کے لیے موثر اقدامات کریں۔
مزید پڑھیں -
مردانہ اخلاق بمقابلہ زنانہ لباس
عورت کے کردار کی فکر کے بجائے مردوں کی تربیت کا پاس رکھ کر معاشرے کا اچھا فرد بنیے۔
مزید پڑھیں -
فیفا ورلڈ کپ میں الکحل فری شراب ملے گی؟
ورلڈ کپ کی میزبانی کی بولی لگاتے وقت فیفا اور قطر کے مابین ہونے والے اس معاہدے میں قطر نے فٹبال میچ کے دوران شراب کی فروخت پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
مزید پڑھیں