لائف سٹائل
-
خدارا۔۔۔۔ چپ رہیے!
ہر بات میں بولنا اور ہر بات پر بولنا ضروری نہیں ہوتا بلکہ زیادہ تر انتہائی غیرضروری ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
دکھاوے کی محبت: لوگوں کی نظر لگ جاتی ہے
نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے منع فرمایا تھا کہ اپنی کامیابی کو سرعام بیان نہ کیا جائے کہ حسد اور نظر لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: 2022 میں 22 خواتین غیرت کے نام پر قتل
ایک طرف جہاں معاشرے کی فرسودہ روایات نے غیرت کے نام پر 22 زندگیاں نگل لیں تو دوسری جانب اسی سال پشاور میں زبردستی کی شادیوں کے بھی 45 مقدمات درج ہوئے۔
مزید پڑھیں -
سولر پاور پہ چلنے والا کچن جہاں روزانہ 40 ہزار لوگ کھانا کھاتے ہیں
6000 کلو آٹے سے 30 ہزار روٹیاں بنتی ہیں منوں چاول اور سبزی دال بنتی ہے یہاں ایل پی جی گیس پروجیکٹ کو 20 ٹن تھرمل فلوئڈ ہیٹنگ سسٹم کی صلاحیت کے ساتھ ہدایت دی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
طلاق یا مذاق
کم تعلیم یافتہ بنا ڈگری کے، غربت اور عسرت زدہ زندگی گزارنے والے خوش باش رہتے ہیں اور امیر کبیر اداس دکھی اور عدم توازن کا شکار اسی طرح سے کچھ دنوں میں کئ اداکار جوڑوں میں طلاق کی افسوس ناک خبریں سننے میں آرہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
انڈیا آؤٹ، 1992 کی یاد تازہ: ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ اک بار پھر آمنے سامنے
بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا، انگلش اوپنرز نے 16 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا، جوس بٹلر کا 16ویں اوور کے آخری بال پر چھکا
مزید پڑھیں -
26000 تنخواہ۔۔ اونٹ کے منہ میں زیرہ برابر
موجودہ مہنگائی میں اس تنخواہ میں گزارہ کرنا نہایت مشکل ہے۔ شہری
مزید پڑھیں -
محمد حارث: قومی ٹیم میں ایک نئے پشاوری ہیرو
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے بھی ان سے امیدیں وابستہ کی جا رہی ہیں اور امید ہے کہ محمد حارث اسی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی پوری پوری کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں -
علامہ اقبال کی شاعری مشکل کیوں ہے؟
کلام اقبال صرف برصغیر پاک و ہند کے لیے سرمایہ افتخار نہیں بلکہ بیرونی دنیا میں بھی اس کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں