لائف سٹائل
-
اس طرح تعاون نہیں کیا گیا جس کے ہم حقدار ہیں۔ متاثرین سیلاب
مناسب پالیسی وضع نہ کئے جانے کے باعث بہت سے متاثرین خوراک، صحت اور دوبارہ بحالی کے سلسلے میں ہونے والی امداد سے آج بھی محروم ہیں
مزید پڑھیں -
زرعی زمینوں پر سرکاری تعمیرات
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس انہیں بار بار وارننگ دے رہی ہے کہ وہ اپنی اراضی خال کردیں تاکہ ہم اس پر سرکاری کی تعمیرات کا آغاز کریں
مزید پڑھیں -
افغان خواتین اور بچوں کی جیلوں میں تصاویر، ”پاکستان ملک بدر نہ کرے”
پاکستانی حکام بھی فوری طور پر ویزوں کی تجدید نہیں کر رہے جس سے ان مہاجرین کو فارنرز ایکٹ 1946 کے تحت ملک بدری اور نظربندی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ درخواست گزار
مزید پڑھیں -
”باجوڑ میں قیامِ امن کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے”
باجوڑ میں بدامنی کیخلاف ہزاروں افراد کا امن مارچ، جلسہ گاہ ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشت گردی نامنظور کے نعروں سے گونج اٹھا
مزید پڑھیں -
سیلاب 2022: کوئٹہ کے ھنہ اوڑک میں آباد لوگ آج بھی مشکلات سے دوچار
مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے کوئٹہ کا ھنہ اوڑک سب سے زائد متاثر، چار ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود میلے کے مقام کو بحال نہیں کیا جا سکا ہے۔
مزید پڑھیں -
بریل طرز تحریر کب، اور کس کی ایجاد ہے؟
کاغذ پر ابھرا ہوا نقش نابینا افراد کے لیے کوئی نہ کوئی معنی رکھتا ہے اور وہ انگلیوں کی مدد سے چھو کر اسے پڑھ سکتے ہیں، یہ تحریر "بریل " کہلاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرم کے راستے افغانستان تک ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے سروے مکمل
ضلعی انتظامیہ کو منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کمیٹی بنانے کی ہدایات دی ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات، کورکمانڈر پشاور
مزید پڑھیں -
طلاق یا خلع: اس بڑھتے ہوئے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟
ناکام شادی صرف دو افراد کے درمیان علیحدگی کا نام ہی نہیں بلکہ یہ اس گھرانے کی نئی آنے والی نسلوں کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔
مزید پڑھیں -
”ڈیڑھ لاکھ سے تو اب ایک کمرہ بھی نہیں بن سکتا”
بہت سے سیلاب زدگان ایسے ہیں سروے میں جن کا اندراج نہیں ہوا اور جس کی وجہ سے وہ امداد سے محروم رہ گئے
مزید پڑھیں -
کالاباغ کا وہ بازار جہاں صدیوں سے سورج کی روشنی نہیں پڑی
یہاں کے باسیوں کو دن کی روشنی میں بھی لائٹ جلانی پڑتی ہے۔
مزید پڑھیں