لائف سٹائل
-
”آٹا نہیں ہے تو کیک کھا لیں”
اللہ جانے کون یہ ذخیرہ اندوزی کرتا ہے، جو کوئی بھی ہے خمیازہ تو بیچاری عوام کو بھگتنا پڑتا ہے ناں!
مزید پڑھیں -
بلوچستان: گرم علاقوں کے سیلاب متاثرین سرد موسم کی تکالیف کا شکار
بھائی لوگ، یہ سارا لوگ بیمار ہیں، ہم سے کوئی تعاون بھی سرکار نے بولا تھا ابھی کچھ بھی، ایسا کوئی بھی تعاون ہمارے ساتھ سرکار نے نہیں کیا۔
مزید پڑھیں -
ریڈیو ملازمین کو کیوں بھیک مانگنے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟
سرکاری ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر سے کام لیا جا رہا ہے اور ریڈیو پاکستان کے پنشنرز باقاعدہ پنشن کے حصول سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیں -
”یونیورسٹی کانووکیشن کے لئے کون سا جوڑا بنواؤں؟”
سوٹ تو لے لیا مگر ابھی اس پر کافی خرچہ ہونا باقی ہے، پیکو، پائپنگ، میچنگ لیسز اور بہت کچھ، اور تو اور اسے مزید خوب صورت بنانے کے لئے ابھی بٹنز بھی تو لینے ہیں۔
مزید پڑھیں -
آٹا بحران: ملاکنڈ اور خیبر کی خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے جبکہ آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث غریب عوام فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ برسراحتجاج خواتین
مزید پڑھیں -
مہنگائی: ذمہ دار کون، پی ڈی ایم یا پی ٹی آئی؟
اس تمام شور میں کوئی یہ سوچنے کی کوشش ہی نہیں کر رہا کہ اس مہنگائی کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے؟
مزید پڑھیں -
تین قبائلی بھائی، تینوں ڈاکٹر اور موسیقی کے دیوانے!
تینوں بھائی موسیقی کو نا صرف بے حد پسند کرتے ہیں بلکہ خود اپنے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”گھر کیسے بنائیں؟ سردی بھی ہے اور مہنگائی بھی!”
متعدد متاثرین سیلاب شاکی ہیں کہ انہیں سروے میں شامل کیا گیا نہ ہی انہیں حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی امداد ملی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے اہل قلم کو گزشتہ دور کی نشانی ڈاکٹر یوسف خشک سے نجات دلائیں!
اس نااہل و نالائق ڈاکٹر خشک کو کوئی کام آتا ہوتا تو وہ ادارے کے اغراض و مقاصد، اردو اور پاکستانی زبانوں کے ادب کے فروغ کیلئے کچھ کرتا۔
مزید پڑھیں