لائف سٹائل
-
سنوفال جائیں تو کون سی احتیاطی تدابیر اپنائیں؟
ایڈونچرس لوگ عیدین پر بھی گھر میں ٹک کر نہیں بیٹھتے اور کراچی سے کوئٹہ یا لاہور اسلام آباد سے مری پہنچ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سوات: 1960 سے قائم ٹراؤٹ مچھلی کی صنعت بھی تباہ ہو گئی
گزشتہ سال آنے والے سیلاب نے دیگر نقصانات کے ساتھ ساتھ ٹراؤٹ مچھلی کے فارمز کو بھی بے حد متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
آٹے کی مہنگی قیمت پر حکومت اور محکمہ خوراک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران مزید ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عوام ایک وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہو رہے ہیں، حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے اقدامات اُٹھائے۔
مزید پڑھیں -
سیلاب نے خواتین کو نفسیاتی مسائل سے دوچار کر دیا
سیلاب کی وجہ سے ان خواتین کے بسے بسائے گھر ملیامیٹ ہو گئے ہیں اور اب ان کے پاس رہنے کو چھت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹی این این ری برانڈنگ کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟
یہ نیٹ ورک جو ہے یہ پھیل رہا ہے، ٹی این این مسلسل نئی منزلیں طے کر رہا ہے اور دیگر علاقوں کی جانب پھیل رہا اور آگے کی جانب محو سفر ہے۔
مزید پڑھیں -
لاہور نے ”سموگ” میں دہلی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
صحت اور آلودگی کے حوالے سے دی گلوبل الائنس کے 2019 کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے سالانہ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: فنکار مینہ گل کا حال کسی نے نہیں پوچھا
چارسدہ میں حالیہ سیلاب نے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ فن سے وابستہ افراد کو بھی متاثر کیا ہے، اور ان فنکاروں میں ایک عرصہ سے ہارمونیم بجانے والے مینہ گل بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں