لائف سٹائل
-
بلغاریہ کی مارکیٹ جہاں دلہن بیچی اور خریدی جاتی ہے!
یہ منڈی بلغاریہ میں ہر سال تقریباً چار بار لگتی ہے۔ اس منڈی کو روما کی ایک کرسچن کمیونٹی کے لوگ سجاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سیلاب زدہ علاقوں میں نمونیا عام لیکن بیشتر خواتین لاعلم
ہم نمونیا سے بے خبر ہیں تاہم اتنا جانتے ہیں کہ نمونیا بچوں کے لئے خطرناک بیماری ہے۔ ثمرین بی بی
مزید پڑھیں -
جنیوا کانفرنس: امداد یا قرضہ، حقیقت کیا ہے؟
سیلاب کے بعد دوبارہ بحالی کیلئے مختلف ممالک اور امدادی اداروں کی جانب سے لگ بھگ دس ارب ڈالر کے وعدے کئے گئے جسے ایک بہت بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر حمیداللہ: 84 سال کی عمر میں جنہوں نے تھائی زبان سیکھی
وہ 22 زبانیں جانتے تھے، انہوں نے "تعارف اسلام " کے نام سے ایک شاہکار کتاب لکھی دنیا کی 22 زبانوں میں جس کے ترجمے ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
شرن رود جوگیزئی: قلعہ سیف اللہ کا گاؤں سیلاب نے جسے تاریک کر دیا تھا
سیلاب کے دوران بجلی کی لائنیں گر گئی تھیں، کھمبے بھی، آہستہ آہستہ ہم نے اس پر کام کیا اور ان لائنوں کو یہاں تک پہنچا کر بجلی بحال کر دی۔ آزاد خان
مزید پڑھیں -
جمرود سے طورخم تک تمام چیک پوسٹوں سے پولیس جوانوں کو ہٹا دیا گیا
پولیس کے جوانوں کو چیک پوسٹوں سے ختم کرنے پر علاقے کے مکینوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے مزید امن اور امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے
مزید پڑھیں -
سیلاب سے متاثرہ مگس بان حکومتی امداد کے منتظر
ہنی بی کیپر ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ سال سیلاب کے باعث جنوبی وزیرستان سے لے کر اپر دیر تک 16 اضلاع میں شہد کی مکھیوں کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں -
اتنی عمر ہو گئی اور ابھی تک شادی نہیں ہوئی؟
لڑکی کی عمر کا بڑھتے چلے جانا اس کے والدین کے لئے بھی پریشانی کا سبب بنتا ہے کیونکہ اولاد کی جوانی والدین کی نظروں کے سامنے ڈھلتے موسموں کی طرح ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ: ”پوری تحصیل پروا میں پینے کا پانی بک رہا ہے”
گزشتہ سال مون سون کی بارشوں کو چھ ماہ ہونے کو ہیں تاہم ڈی آئی خان کی تحصیل پروا میں زیر آب آنے والی پانی کی سکیمیں تاحال بحال نہیں کی جا سکی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ہرنائی تا کوئٹہ سڑک تباہ، حکومت امداد کی منتظر ہے!
بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع ہرنائی بھی گزشتہ سال جون تا اگست ہونے والی بارشوں سے بہت متاثر ہوا ہے۔
مزید پڑھیں