لائف سٹائل
-
چارسدہ: ”پروٹیکشن وال نہ ہوتی تو یہ 25 دیہات سیلاب میں بہہ چکے ہوتے”
پچھلے سیلاب کی نسبت اس مرتبہ یہ بہت اونچے دڑجے کا سیلاب تھا جس نے ان پشتوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ شمشاد، اہلکار محکمہ آبپاشی چارسدہ
مزید پڑھیں -
”سیلاب نے مویشیوں سے محروم، دودھ بیچنے پر مجبور کر دیا”
یومیہ چار سو، پانچ سو، یا ساڑھے تین سو کما کر گھر لاتا ہوں اور وہی خرچ کرتے ہیں، یہی ہماری آمدن ہے۔ محمد آیاز
مزید پڑھیں -
"ماما! میں اپنا گلا کاٹنا چاہتا ہوں”
میں نے سب کام چھوڑ کر اسے بٹھایا اور لمبا چوڑا لیکچر جھاڑا کہ کچھ بھی ہو جائے آپ اپنے آپ کو مار نہیں سکتے۔
مزید پڑھیں -
اپر کوہستان: سیلاب سے سینکڑوں گھر تباہ، متاثرین کس حال میں ہیں؟
ٹی این این کے ساتھ گفتگو میں ان متاثرین کا کہنا تھا کہ ان کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے تاہم حکومت نے تاحال ان کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعاون نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
دہشت گردی کے منڈلاتے سائے، امن، میڈیا اور ہم
لوگوں کے ذہنوں میں موجود نفرت کو ختم کرنے کی ضرورت ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس جانب کوئی توجہ نہیں دے رہا۔
مزید پڑھیں -
تیراہ میں عوام کا پولیس سے چرس واپس کرنے کا انوکھا مطالبہ
مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیراہ پولیس نے مقامی آبادی کی قائم کردہ بازار( میلے) پر دھاوا بول دیا اور تاجروں کے سٹالوں سے سامان اٹھاکراپنے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان سے افغانستان درآمد کی جانے والی ادویات کی قیمتیں بڑھ گئی
گزشتہ چند دنوں میں ذیابیطس، بلڈ پریشر اور دل کے امراض پر قابو پانے کے لیے جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں تین گنا بڑھ چکی ہیں اور اب بھی بڑھ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
میں کن لوگوں کے سامنے آنا چھوڑ دیتی ہوں؟
میرے نظریے کے مطابق ''حاصل'' کرنے والے شخص کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو اسکا دل بھر جاتا کیونکہ جس شخص کو ہم نے چاہا ہوتا ہے وہ ایک رول ماڈل ہوتا ہے جبکہ وقت بتانے کے بعد معلوم پڑتا ہے کہ وہ ایسا تھا نہیں صرف دکھتا تھا۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ: سیلاب سے متاثرہ افغان مہاجرین اک بار پر خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور
یو این ایچ سی آر نے 50، 50 ہزار روپے کی امداد دی اور خیمے بھی فراہم کئے تاہم اس کے علاوہ ہمیں کسی قسم کی کوئی امداد نہیں دی گئی۔ سپین گل
مزید پڑھیں -
ویلنٹائن ڈے کی بات آتی ہے تو اسلام یاد آ جاتا ہے، کیوں؟
کسی سے محبت کرنا کوئی گناہ تو نہیں ہے، یا کسی سے محبت کا اظہار کرنا بھی کوئی گناہ نہیں ہے البتہ محبت میں اقدارو روایات کا لحاظ نہیں بھولنا چاہیے۔
مزید پڑھیں