لائف سٹائل
-
واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے کونسا نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے؟
ہ فیچر اب اینڈرائیڈ صارفین کے لئے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں شامل کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین گروپ چیٹس میں اپنے اور دوسرے ممبرز کے لئے لیبلز (labels) کا استعمال کر سکیں گے۔
مزید پڑھیں -
امریکہ: فلاڈیلفیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، چھ افراد ہلاک
رپورٹس کے مطابق حادثے کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے طیارہ گرنے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش، 11 ملی میٹر، دیر میں ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
بھارت کے مہا کمبھ میلے سے وائرل مونا لیزا کی بالی ووڈ میں انٹری
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کا نام 'دی ڈائری آف مانی پور' ہے اور اس کی شوٹنگ فروری میں شروع ہو گی۔
مزید پڑھیں -
امریکہ: فوجی ہیلی کاپٹر مسافر طیارے سے کیوں ٹکرایا؟ وجوہات سامنے آ گئیں
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں ایک پاکستانی خاتون بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
یوٹیوب نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے
اگرچہ نئے فیچرز فی الحال یوٹیوب پریمیئم کے (ماہانہ فیس دینے والے) صارفین کو ہی دستیاب ہوں گے تاہم امید ہے کہ مستقبل قریب میں یوٹیوب کے مفت صارفین کے لیے بھی یہ نئے فیچرز متعارف کر دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
سردی میں اضافہ متوقع؛ کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟
ملک کے بیشتر علاقوں میں جلد ہی بادل چھا جائیں گے، اور ہلکی بارش اور کہیں کہیں برفباری سے سرد موسم کی شدت میں اضافے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی لانچ ہونے کی تاریخ سامنے آ گئی
پی ٹی اے کی جانب سے فائیو جی کے چار سپیکٹرم نیلامی کے لیے رکھے جائیں گے جن میں 700، 2300، 2600 اور 3500 میگا ہرٹز کے فائیو جی سپیکٹرم نیلام کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں موسم سرد، کالام میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ
چترال، دیر، سوات اور دیگر بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں گزشتہ برفباری کے باعث تاحال بند؛ لوگوں کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
کرک: مسافر کوچ کے اوپر ٹرالر گرنے سے 12 مسافر جاں بحق 13 زخمی
اب تک 10 مسافروں کو مردہ، جبکہ 15 افراد کو زخمی زخمی حالت میں نکالا جا چکا ہے: ریسکیو ٹیم موقع پر موجود، اور مزید لاشوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی معلومات
مزید پڑھیں