خیبر پختونخوا
-
بونیر، سابق صوبائی وزیر حاجی حبیب الرحمٰن کورونا سے جاں بحق
مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کلپانی میں ادا کی گئی اور بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیئے گئے۔
مزید پڑھیں -
‘دلی خواہش ہے علاقے کے تمام بچے اپنی مادری زبان پشتو پر عبور حاصل کرلیں’
عبدالمجید امجد نے کہا کہ آج کے دور میں صرف شاعر و ادیب ہی ایسے ہیں جو اپنی مادری زبان پشتو کو زندہ رکھنے کےلئے کام کرہے ہیں
مزید پڑھیں -
مردان کا ہر دوسرا شخص کورونا وائرس کا شکار ہے
ضلع مردان ملک کے ان پانچ ضلعوں میں سرفہرست ہے جس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا شرح سب سے زیادہ ہے: این سی او سی
مزید پڑھیں -
گیس سلینڈر دھماکہ سمیت مختلف حادثات، 5 افراد جاں بحق 9 زخمی
زیارت کاکا صاحب کے گاؤں مناہی میں گیس سلنڈر دھماکہ سے جھلس جانے والی دو خواتین پشاور کے مقامی ہسپتال کے برن یونٹ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھیں -
”ماں کھانا نہیں کھاتی بیٹے کے غم میں روتی رہتی ہے”
سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اوی ناش سنگھ تاحال لاپتہ، اسے 27 مارچ کو پشاور صدر گلبرگ نمبر 1 سے اٹھایا گیا تھا، اہل حانہ کی چیف جسٹس سے بازیابی کی اپیل
مزید پڑھیں -
‘اسلام قبول کرنے کی وجہ سے بیوی بچوں نے گھر سے نکال دیا’
وحید الرحمان کے مطابق وہ اپنے خاندان کی طرف سے کافی پریشان تھا اور وہ دین اسلام سے کافی حد تک متاثر ہوا تھا
مزید پڑھیں -
کیا تعلیمی اداروں کی بندش سے مسائل حل ہو جائیں گے؟
ترقی یافتہ ممالک کی یہ خاصیت ہے کہ حالات جیسے بھی ہو وہ تعلیم کے راستے بند کرنے نہیں دیتے
مزید پڑھیں -
پاکستان آزادی اظہار کے حوالے سے مزید پانچ درجے نیچے چلا گیا؛ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر
صحافتی اداروں پر پابندی سے براہ راست نقصان ملک کا ہی ہوگا،عوام مجبوری کے تحت بین الاقوامی میڈیا کا سہارا لیں گے؛ حق نواز
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد ہوگئی
مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح مردان میں 51 فیصد ہے اور اس کے بعد لوئر دیر میں 45 فیصد کورونا کی مثبت شرح ہے
مزید پڑھیں -
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر مکمل
انہوں نے کہاکہ دوسرے تعلیمی اداروں کی طرح مدارس بھی تعلیم کی روشنی پھیلانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں
مزید پڑھیں