خیبر پختونخوا
-
پشاور ، ہسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ
ایچ ایم سی میں یومیہ آکسیجن کا استعمال 6500 لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
صوابی میں کرکٹ، سرائے نورنگ میں موبائل فون ڈبے پر نوجوان قتل
سرائے نورنگ میں واقعہ فون کا ڈبہ وقت پر نا دینے کے باعث پیش آیا جبکہ صوابی میں ملزمان اور مقتول کے درمیان کچھ روز قبل کرکٹ میچ کے دوران زبانی تکرار ہوئی تھی، دونوں واقعات کے ملزمان فرار
مزید پڑھیں -
کرمی والی "غٹی روجی” جو کھائیں بار بار مانگیں
ان چاولوں میں بڑا گوشت وافر مقدار میں ڈالا جاتا ہے اور اس میں ثابت مونگ کی دال بهی ڈالی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
مزاحمت کی قوت
مگر یہ بھی تاریخ کا سبق ہے کہ ،مفاہمت جو کہ بظاہر بہت آسان کام ہوتا ہے کمزور لوگوں کو بہت جلد اپنی کامیابی کا یقین ہوجاتا ہے
مزید پڑھیں -
ایس او پیز کی خلاف ورزی، صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کیخلاف مقدمہ درج
صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے حلقے میں ایک نجی ریسٹورینٹ میں حکومت کی پاپندی کے باجود افطار ڈنر میں شرکت کی
مزید پڑھیں -
”کوئی چترالی طالب علم اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا”
چترالی طلبہ و طالبات کو اس یونیورسٹی میں مفت تعلیم دی جائے گی، ان کو سکالرشپ دینا اور ہاسٹل میں رہائش میری ذمہ داری ہو گی۔ ڈاکٹر زیدی
مزید پڑھیں -
مردان، کورونا سے پہلی ہلاکت، پہلا لاک ڈاؤن دیکھنے والا ملک کا پہلا ضلع
مردان کے ہسپتالوں میں لئے گئے کرونا ٹیسٹوں کے مثبت نتائج چالیس فیصد سے لے کر 51 فیصد، صوبائی حکومت انتہائی اقدامات اٹھانے پر مجبور
مزید پڑھیں -
فخرِ بونیر، فخرِ خیبر پختونخوا مولانا گل سید شاہ کون ہیں؟
ضلع بونیر تحصیل چغرزی کے مولانا گل سید شاہ جامعہ قرطبہ کلفٹن کراچی کے طالب علم ہیں جنہوں نے درجہ عالمیہ سال دوم (ایم اے پارٹ ٹو) میں ملکی سطح پر اول پوزیشن اپنے نام کی ہے۔
مزید پڑھیں -
لوگ احتیاط نہیں کر رہے، لکی مروت دوسرا مردان بننے جا رہا ہے
ضلع لکی مروت میں کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسیز کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکشن جاری کر دیا
مزید پڑھیں