خیبر پختونخوا
-
"ڈیوٹی کے دوران مجھے کورونا ہوا، اب بیوی، بہن اور خالہ بھی میری وجہ سے بستر پر ہیں” پولیس اہلکار
پولیس ترجمان نے بتایا کہ میری بیوی کو بھی میرے وجہ سے کورونا ہوگیا، گھر میں جب بہن نے میرا کام کاج سبنبھالا تو انکو بھی موذی مرض نے گھیرے میں لے لیا، میری خالہ جب میرے پوچھنے کے لئے میرے گھر میں تشریف لے آئی تو انہیں بھی اب کورونا ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
”آئس کے نشے نے مجھ سے کاروبار ہی نہیں خاندان بھی چھین لیا”
36 سالہ احمد چھ بچوں کے باپ ہیں جو گزشتہ 8 ماہ سے آئس کے نشے میں مبتلا رہے ہیں اور اب ملاکنڈ میں منشیات کے عادی افرادی کی بحالی کے مرکز میں زیرعلاج ہیں۔
مزید پڑھیں -
ایک بھکاری دن میں کتنی رقم کماتا ہے؟
جہانزیب خان کا الزام ہے کہ ان بھکاریوں میں زیادہ تر خواتین چور بھی ہوتی ہیں جو دیگر خواتین کا پیچھا کرکے انہیں لوٹتی ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: ناکام بینک ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والے ملزم کی لاش مل گئی
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت یوسف خان ساکن کوہاٹ کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیں -
بازاروں میں ایس او پیز کی دھجیاں اُڑانے کے بعد لاک ڈاؤن کا کیا فائدہ؟
لاک ڈاون کے اعلان کے بعد عوام کی ایک جم غفیر بازاروں میں امڈآیا تھا اور ہرایک شخص نے جلدی جلدی اپنی شاپنگ کرنے کے لئے بازاروں کا رخ کیا تھا
مزید پڑھیں -
گجرے بیچنے والی خدیجہ معلمہ بننا چاہتی ہے
نجانے وہ وقت کب آئے گا جب ھم اپنی بچیوں کو دو وقت کی روٹی اور تن ڈھانپنے کو لباس کی ضرورت پوری کرنے درندوں سے بھری اس دنیا میں مزدوری کے لیے بھیجنے کی بجائے سکول بھیجیں گے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس سے خیبر پختونخوا کا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
ضلعی ہیڈکواٹر ہسپتال سوات کے سینئر میڈیکل آفیسر علی اکبر کورونا کی تشخیص کے بعد گزشتہ 2 ہفتوں سے کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیرعلاج تھے۔ پی ڈی اے
مزید پڑھیں -
‘میں کورونا ویکسین نہیں لگوا رہا پتہ نہیں اصلی ہے یا نقلی’
ملک بھر کی طرح خبیرپختونخوا میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا عمل کا جاری ہے لیکن بعض لوگ ویکسینشن لگانے سے ڈر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
گھر میں کوفتے بنانے کا آسان طریقہ
کوفتے بھی زیادہ تر لوگوں کی پسندیدہ خوراک ہے جس کو ہر کوئی آسانی سے بنا سکتا ہے
مزید پڑھیں -
موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 14 تبلیغی افراد زخمی
کوچ کی سپیڈ کم ہونے کی وجہ سے حادثے میں زخمیوں کی حالت بہتر ہے؛ ریسکیو1122
مزید پڑھیں