خیبر پختونخوا
-
پشاور تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کر دیا
10جولائی کو جماعت دہم کا فزکس جبکہ بارہویں جماعت کا سائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہو گا۔ کنٹرولر امتحانات
مزید پڑھیں -
بنوں میں طالبات گرمی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پرنکل آئیں
احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جس پر سکول میں سولر پلانٹ نصب کرنے کے ساتھ دیگر مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے
مزید پڑھیں -
زبردستی بجلی بحال کرنے پر رکن صوبائی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج
ایم پی اے فضل الہی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا تھا، ایف آئی آر میں بعض دیگر ساتھی بھی نامزد
مزید پڑھیں -
ڈبلیو ایس ایس پی کا 14 روزہ خصوصی مہم کا آغاز
ابتدائی مرحلے میں چار یونین کونسل شامل، دائرہ بتدریج دیگر یو سیز تک بڑھایا جائے گا
مزید پڑھیں -
‘خیبرپختونخوا میں کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کیا جاتا’
مومنہ پچھلے گیارہ سال سے ہاکی کھیل رہی ہیں اور ابھی تک انٹرکالج، انٹر یونیورسٹی، نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر 28 میڈلز جیت چکی ہے
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان کا منفرد قبرستان جہاں تمام مذاہب کے مردوں کو دفنانے کی اجازت ہے
مقامی پنڈت اشوک کمار نے بتایا کہ ڈی آئی خان میں دہائیوں سے بسنے والے مختلف مذاہب کے درمیان مذہبی ہم آہنگی، امن اور محبت پوری دنیا کے لئے ایک مثال ہے
مزید پڑھیں -
جرگہ کامیاب، فپواسا نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
اساتذہ کرام کا آج سے احتجاج ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، کل سے کلاس لینے آئیں، طلباء کو ویلکم کرتے ہیں۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
پشتو ادب میں جدید اور علامتی افسانے کے امام طاھر آفریدی بھی چل بسے
کراچی میں سہ ماہی مجلہ" جرس " کے بانی و مدیر طاہر آفریدی گزشتہ کئی عرصہ سے بیمار تھے اور کراچی کے سول ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیں -
مانسہرہ، دریا میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق
مانسہرہ میں دریائے سرن میں گاڑی گرنے سے7افراد جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دریا میں گاڑی گرنے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین اور2 بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بدقسمت خاندان شاپنگ کے بعد ترمنگ جا رہا تھاکہ گوجرہ…
مزید پڑھیں -
ایم پی اے نے گرڈ سٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی، واپڈا اہلکارو کو بھوسے کے دھویں کی دھمکی
پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی فضل الٰہی نے لوڈشیڈنگ کے دوران رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری فضل الٰہی بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شہریوں اور پولیس کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پہنچے۔ ایم پی اے نے…
مزید پڑھیں