خیبر پختونخوا
-
”بعد از نماز عید مصافحہ کرنے اور گلے ملنے سے گریز کریں”
خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر نماز کے اجتماعات کے لیے این سی او سی کی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔
مزید پڑھیں -
شارجہ سے پشاور پہنچنے والے کورونا منفی 25 مسافر اسپتال منتقل
متاثرہ مسافروں میں پشاور، دیر لوئر، اپردی، ڈی آئی خان، چارسدہ اور مردان کے باشندے شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
ایک ہی گھر سے ایک ساتھ سات بچوں کے جنازے، زمہ دار کون؟
حکیم خان کا کہنا ہے کہ ہمارے گاؤں میں پانی کی شدید قلت ہے اور یہاں کے لوگ پانی کے ایک ایک بوند کے لیے ترستے ہیں
مزید پڑھیں -
‘میں عید کے کپڑوں اور جوتوں کے پیسے کسی مزدور بچے کو راشن کے لیے دوں گا’
عید پرانے کپڑے پہن کر بھی منائی جا سکتی ہے اور کئی غریب مزدور بچے ایسے ہیں جو ہر سال عید پرانے کپڑوں میں گزارتے ہیں
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: گھر کے اندر سے نوبیاہتا جوڑے کی نعشیں برآمد
پولیس کے مطابق 19 سالہ رقیہ کی لاش بستر پر ملی جبکہ 21 سالہ شوہر عابد نے پھندا ڈال کر خودکشی کی
مزید پڑھیں -
‘جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر سسرال والوں نے طلاق دے دی’
دوسری جانب علمائے کرام بھی جہیز کو معاشرے کا غیر ضروری رسم سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جہیز دو صورتوں میں ناجائز اور ایک صورت میں جائز ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں کل عید منانے کا اعلان، سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں میں اجلاس ہوئے تاہم کہیں سے بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ رپورٹس
مزید پڑھیں -
‘ہم باہر نہیں جاسکتے اور بچے کچھ ماننے کو تیار ہی نہیں’
یاد رہے کہ حکومت نے 8 مئ سے 16 مئ تک پورے ملک میں لاک ڈاؤن لگایا ہے جس کے تحت مردان میں بھی سیر و تفریح کے تمام مقامات بھی بند رہنگے۔
مزید پڑھیں -
طورخم : خاتون ڈاکٹر کی افغان مریضہ سے مبینہ رشوت وصولی کی ویڈیو وائرل
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ڈاکٹرکشمالہ اورکزئی کو ایک سال قبل کورونا وائرس کے روک تھام کے لئے طورخم سرحد میڈیکل ٹیم کی انچارج مقرر کردی تھی۔
مزید پڑھیں -
جب ہندکو زبان لڑکی پختونوں میں بیاہی گئی
میرے خاندان والوں نے میرے گھر والوں کو بہت ڈرایا کہ نشاء کو نہ پشتو بولنا آتی ہے اور نہ سمجھ آتی ہے پھر گھر میں پانچ پانچ نندیں گھر میں بہت مسائل ہوں گے
مزید پڑھیں