خیبر پختونخوا
-
‘امیراور غریب کے لیے الگ الگ قانون سے پاکستان تباہ ہوا’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا طاقتور مافیا این آر او چاہتا ہے لیکن میں کبھی این آر او نہیں دوں گا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی
عید الفطر سے پہلے مثبت کیسز کی تعداد 7 سو کے قریب رپور ٹ ہور ہے تھے جو اب کم ہوکر دو سو کے لگ بھگ رپورٹ ہورہے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا، خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع جہاں شرح اموات صفر ہے
ان اضلاع میں ضلع ٹانک اور ہزارہ ڈویژن کے ضلع کولئی پالس، اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور تورغر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: حکومت کا نئے مالی سال کا بجٹ جون میں پیش کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں ممکنہ طور پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں دو سے بیس فیصد تک اضافہ کریگی
مزید پڑھیں -
اسسٹنٹ کمشنر پشاور کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارگئے
پاک افغان بارڈطورخم پر کوروناکی پہلی لہر کے دوران بہترین خدمات سرانجام دینے پر وزیراعلی نے بہترین افسر ڈکلیر کیا تھا
مزید پڑھیں -
پشتو عالمی کانفرنس منعقد کروانے والی واحد شخصیت، سلیم راز بھی نہیں رہے
مبالغہ سے کام نہ لوں تو 1987 میں ہونے والی عالمی کانفرنس کے انعقاد کیلئے راز صاحب نے اپنی زمین تک بیچی تھی، صرف اس مقصد کیلئے کہ پشتو زبان ترقی کرے۔ ڈاکٹر سہیل
مزید پڑھیں -
‘گل پانڑہ کی شادی ہوگئی میرا خواب چکنا چور ہوگیا’
پشتو زبان کی مشہور اور خوبرو گلوکارہ گل پانڑہ کی شادی کی خبر اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
‘جب بات حد سے بڑھ گئی تو میں نے قانونی راستہ احتیار کرلیا’
خیبرپختونخوا میں خواتین کے خلاف تشدد اور خاص طور پر غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: کشتی ڈوبنے کے واقعے میں لاپتہ دو نوجوانوں کی لاشیں مل گئی
لواحقین نے بتایا کہ حکومتی سست روی کے باعث بروقت ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا جا سکا اور انتظامیہ انکے ساتھ تعاون نہیں کر رہی
مزید پڑھیں -
بیگم نسیم ولی خان، پختون معاشرے کی ملکہ سیاست
تعلیم یافتہ، خوش گفتار، بااخلاق اور سلیقہ مند خاتون، پختونخوا کے سیاسی افق پر سیاسی روپ میں ان کا جان دار کردار تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں