خیبر پختونخوا
-
ملاکنڈ میں پٹرول ناپید، سیاحوں کی گاڑیاں بند ہو گئیں
عوام کو شدید قسم کی مشکلات کا سامنا، حکومت سے پٹرول بحران کو جلد ختم کرنے کی اپیل
مزید پڑھیں -
کیا واقعی بی آر ٹی کے جعلی کارڈز مارکیٹ میں فروخت ہونے لگے ہیں؟
گاڑیوں میں آنیوالے افراد کے کارڈ چیک کرکے بار کوڈ چیک کیا جارہا ہے جعلی کارڈ اندر کے آدمی نے پھیلائے ہیں ٹینشن عوام کو دی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
چھیالیس افغان سپاہیوں کو درخواست کے بعد پاکستان میں پناہ دے دی گئی
افغان نیشنل آرمی نے 46 سپاہیوں کے لئے محفوظ راستے کی درخواست کی تھی جن میں پانچ افسران بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
پی ایم ایس امتحان کے لیے اپلائی کرنے والے امیدواروں کا پشاور میں احتجاج
مظاہرین نے کہا کہ امتحان کےلئے 25سو امیدواروں کو سکریننگ ٹیسٹ کے منتخب کیا ہے جو دیگر امیدواروں کے ساتھ زیادتی ہے
مزید پڑھیں -
مالاکنڈ: لیویز اہلکار نے ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
نواحی علاقے جنگل پٹی سخا کوٹ میں لیویز اہلکار کا گھریلو تنازعہ پر گھروالوں کے ساتھ جھگڑا ہوا جو جان لیواثابت ہوا
مزید پڑھیں -
حیات آباد کے گلی کوچوں میں ہیروئنچیوں کے ڈھیرے
علاقہ کو ہیروئنچیوں سے پاک کرنے کیلئے فوری کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے۔ علاقہ مکین
مزید پڑھیں -
دریا میں نہانے پر پابندی کی خلاف ورزی ایک بچے کی جان لے گئی
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے سیاحتی مقامات پر نہروں اور دریاؤں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد افراد گرفتار
مزید پڑھیں -
عید الاضحی، مسافروں کے جانے سے پشاور سنسان
بازاروں میں خریدار نہ ہونے کے برابر، سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی
مزید پڑھیں -
پشاور میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
مالم جبہ میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ، معمول سے تیز ہواؤں اور بادلوں کی وجہ سے درجہ حرارت بھی گر گیا، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں ایک بار پھر اضافہ
مزید پڑھیں -
مویشی منڈیوں سے بلدیات کا عملہ غائب، حکومت کا سخت نوٹس
تمام بلدیاتی عملے کو فوری طور پر منڈیوں میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، متعلقہ افسران کو چھاپے مارنے کا حکم
مزید پڑھیں